7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 8 MCQ Test With Answer for Chapter 8

MCQ's Test For Chapter 8 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 8 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 8 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 8 Online Test

00:00
Question # 1

ہمجو بات اپنے لیے پسند کریں وہی پسند کریں

Question # 2

کرپشن کی وجہ سے معاشرے میں بڑھ جاتی ہے.

Question # 3

علیین یعنی بالا خانوں میں نامہ اعمال ہوں گے.

Question # 4

آخرت کے منکر قرآن مجید کو سمجھتے تھے

Question # 5

معاشرے کو کھوکھلا کردینے والا جرم ہے.

Question # 6

سورہ المطففین کی کس آیت میں ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی ہلاکت کا اعلان ہے

Question # 7

سجین کا لفظی معنی ہے.

Question # 8

جنت کی نعمتوں کی وجہ سے چہرے ترو تازہ ہوں گے.

Question # 9

مطفین کا معنی ہے

Question # 10

آخرت میں عذاب کا شکار ہوں گے

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 8 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 8 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 8 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    Hanan Qamar 20 - Sep - 2024 02 Min 06 Sec 9/10
  • Z
    Zawar Hussain 10 - Jan - 2025 01 Min 17 Sec 7/10
  • K
    Kf4 Pk 19 - Sep - 2024 01 Min 51 Sec 7/10
  • M
    Mysha Khan 07 - Oct - 2025 01 Min 55 Sec 6/10

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 8 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ہمجو بات اپنے لیے پسند کریں وہی پسند کریں
A. صرف دوستوں کے لیے
B. صرف غریبوں کے لیے
C. دوسروں کے لیے
D. صرف اپنے گھر والوں کے لیے
2 مطفین کا معنی ہے
A. لوٹ مار کرنے والے
B. اعتکاف کرنے والے
C. ناپ تول میں کمی کرنے والے
D. جھوٹ بولنے والے
3 آخرت میں عذاب کا شکار ہوں گے
A. اہل ایمان کا مذاق اڑانے والے
B. دوسروں کو مارنے والے
C. چھوٹوں پر شفقت کرنے والے
D. دوسروں سے مانگنے والے
4 معاشرے کو کھوکھلا کردینے والا جرم ہے.
A. چغل خوری
B. بدنظری
C. منافقت
D. کرپشن
5 سجین کا لفظی معنی ہے.
A. بالاخانہ
B. قید خانہ
C. پاگل خانہ
D. شفاخانہ
6 سورہ المطففین کی کس آیت میں ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی ہلاکت کا اعلان ہے
A. پہلی
B. دوسری
C. تیسری
D. چوتھی
7 جنت کی نعمتوں کی وجہ سے چہرے ترو تازہ ہوں گے.
A. فرشتوں کے
B. بوڑھوں کے
C. نیک لوگوں کے
D. جوانوں کے
8 علیین یعنی بالا خانوں میں نامہ اعمال ہوں گے.
A. سب مسلمانوں کے
B. فرماں برداروں کے
C. سب انسانوں کے
D. بد کاروں کے
9 آخرت کے منکر قرآن مجید کو سمجھتے تھے
A. ایک معجزہ
B. پچھلی کہانیاں
C. تاریخی کتاب
D. سچی کتاب
10 کرپشن کی وجہ سے معاشرے میں بڑھ جاتی ہے.
A. مہنگائی
B. ناانصافی
C. لاقانونیت
D. بی اور سی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!