1 |
بنی اسرائیل کے لیے پانی کے چشمے جاری کیے گئے. |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|
2 |
سورہ النباء کی آیات ہیں |
- A. دس
- B. بیس
- C. چالیس
- D. تیس
|
3 |
اللہ تعالی نے علم سیکھنے کا ایک زریعہ بنایا ہے. |
- A. کاپی کو
- B. کتاب کو
- C. قلم کو
- D. استاد کو
|
4 |
نیکی کا راستہ قریب ہے. |
- A. شجاعت کے
- B. بصارت کے
- C. فطرت کے
- D. ہمت کے
|
5 |
سورہ الم نشرح کے مطابق اسلام کی دعوت سے فارغ ہوکر مذید کوشش کرنی چاہیے. |
- A. زکر و عبادت
- B. جہاد و قتال
- C. تعلیم و تعلم
- D. نماز و روزہ
|
6 |
مال کی محبت غافل کردیتی ہے. |
- A. دوستوں سے
- B. گھر بار سے
- C. رشتہ داروں سے
- D. آخرت سے
|
7 |
لوگ اللہ تعالی کی نافرمانیوں میں مبتلا ہوکر گرپڑتے ہیں |
- A. زمین پر
- B. نیچے
- C. پستیوں میں
- D. دوزخ میں
|
8 |
خفت کا معنی ہے. |
- A. بکھرے ہوئے
- B. کھڑکھڑانے والی
- C. ہلکے ہوں گے
- D. بھاری ہوں گے
|
9 |
شمس کا معنی ہے. |
- A. چاند
- B. پہاڑ
- C. سورج
- D. ستارہ
|
10 |
سورہ عبس میں اللہ تعالی نے اپنی خاص نعمت کے طور پر بیان فرمایا ہے. |
- A. ہوا کو
- B. بارش کو
- C. زمین کو
- D. پانی کو
|