7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 13 MCQ Test With Answer for Chapter 13

MCQ's Test For Chapter 13 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 13 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 13 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 13 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 13 Online Test

00:00
Question # 1

غاشیہ کے معنی ہے.

Question # 2

مرنے کے بعد لوگ جائیں گے.

Question # 3

غاشیہ کے معنی ہے.

Question # 4

سورہ الغاشیہ کے آخر میں نصیحت کی گئی ہے.

Question # 5

کافر لوگ قیامت کےدن اپنے گناہوں کو دیکھ کر ہوں گے.

Question # 6

سورہ الغاشیہ میں قدرت کی کتنی نشانیوں کا زکر کرکے غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے.

Question # 7

اونٹ ، پہاڑ،آسمان اور زمین کا زکر ہے.

Question # 8

جنتی لوگوں کی نشانی ہے.

Question # 9

دعوت دینے والوں کی زمہ داری ہے

Question # 10

اللہ تعالی کے فرماں بردار بندے ہوں گے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 13 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 13 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 13 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 13 Online Test" MCQ`s Test

  • S
    Shafqat Saleem 19 - Sep - 2024 00 Min 42 Sec 10/10
  • M
    Muhammad Hussain 04 - Oct - 2024 00 Min 07 Sec 1/10
Sr.# Question Answer
1 جنتی لوگوں کی نشانی ہے.
A. خوش رہنا
B. زندگی میں نفاست اور سلیقہ
C. غمگین رہنا
D. شکوہ شکایت کرنا
2 غاشیہ کے معنی ہے.
A. رہنے والی
B. بہنے والی
C. چھا جانے والی
D. بتانے والی
3 سورہ الغاشیہ کے آخر میں نصیحت کی گئی ہے.
A. نماز پڑھنے کی
B. روزہ رکھنے کی
C. آخرت کے حساب و کتاب کی
D. زکوۃ دینے کی
4 غاشیہ کے معنی ہے.
A. چھا جانے والی
B. پھٹ جانا
C. خوف کھانا
D. خبر سنانا
5 مرنے کے بعد لوگ جائیں گے.
A. زمین میں
B. اللہ تعالی کے پاس
C. پانی میں
D. آگ میں
6 اللہ تعالی کے فرماں بردار بندے ہوں گے.
A. حیران
B. خوف زدہ
C. جنت کی نعمتوں میں
D. پریشان
7 دعوت دینے والوں کی زمہ داری ہے
A. بات منوانا
B. عمل کروانا
C. حق پہنچانا
D. غور و فکر کرنا
8 اونٹ ، پہاڑ،آسمان اور زمین کا زکر ہے.
A. سورہ الاعلی میں
B. سورہ الغاشیہ میں
C. سورہ الشمس میں
D. سورہ الیل میں
9 سورہ الغاشیہ میں قدرت کی کتنی نشانیوں کا زکر کرکے غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے.
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. چھ
10 کافر لوگ قیامت کےدن اپنے گناہوں کو دیکھ کر ہوں گے.
A. خوف زدہ
B. مطمئن
C. پرسکون
D. خوش

Test Questions

Is this page helpful?