7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 18 MCQ Test With Answer for Chapter 18

MCQ's Test For Chapter 18 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 18 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 18 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 18 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 18 Online Test

00:00
Question # 1

سورہ الضحیٰ میں ڈانٹنے اور جھڑکنے سے منع کیا گیا ہے.

Question # 2

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام ہے

Question # 3

لیل کے معنی ہیں

Question # 4

سورہ الضحیٰ کی آیات ہیں

Question # 5

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کرنے والے چچا کا نام ہے.

Question # 6

سورہ الضحیٰ میں مشکلات کے دور کو قرار دیا گیا ہے.

Question # 7

سورہ الضحٰی میں اہم ترین اوصاف کا بیان ہے.

Question # 8

اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خزانے کی کنجیاں عطافرمائی.

Question # 9

سورہ الضحی میں قسم بیان فرمائی گئی ہے.

Question # 10

شکر ادا کرنے کا ایک زریعہ ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 18 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 18 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 18 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ الضحیٰ میں ڈانٹنے اور جھڑکنے سے منع کیا گیا ہے.
A. شاگردوں کو
B. بیٹیوں کو
C. بہن بھائیوں کو
D. مانگنے والوں کو
2 لیل کے معنی ہیں
A. رات
B. صبح
C. شام
D. دوپہر
3 سورہ الضحیٰ کی آیات ہیں
A. 9
B. 10
C. 11
D. 12
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کرنے والے چچا کا نام ہے.
A. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
B. حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
C. حضرت ابو طالب
D. ابولھب
5 سورہ الضحٰی میں اہم ترین اوصاف کا بیان ہے.
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم شخصیت
B. حضرت موسٰی علیہ السلام کی عظیم شخصیت
C. حضرت یونس علیہ السلام کی عظیم شخصیت
D. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم شخصیت
6 سورہ الضحیٰ میں مشکلات کے دور کو قرار دیا گیا ہے.
A. طویل
B. مختصر
C. لامحدود
D. صبر آزما
7 اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خزانے کی کنجیاں عطافرمائی.
A. آسمان کے
B. جنت کے
C. زمین کے
D. دنیا کے
8 سورہ الضحی میں قسم بیان فرمائی گئی ہے.
A. چڑھتے دن کی روشنی کی
B. چاشت کے وقت کی
C. دوپہر کی دھوپ کی
D. ڈھلتے سورج کی
9 شکر ادا کرنے کا ایک زریعہ ہے.
A. نعمتوں کا تذکرہ
B. فرماں برداری
C. زبان سے شکر
D. تینوں
10 ضحٰی کا معنی ہے.
A. سورج کی کرنیں
B. رات کی تاریکی
C. چڑھتے دن کی روشنی
D. چاند کی روشنی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!