1 |
:ادا جعفری کا سن پیدائش ہے |
- A. 1925ء
- B. 1923ء
- C. 1924ء
- D. 1920ء
|
2 |
کس کا جلنا مقدر ہے؟ |
- A. شاعرہ کا
- B. لوگوں کا
- C. چراغوں کا
- D. محبوب کا
|
3 |
شاعرہ نے کتنے قدم اپنے محبوب کے ساتھ چلنے کی بات کی ہے؟ |
- A. دو چار قدم
- B. دس بارہ قدم
- C. چند قدم
- D. آٹھ دس قدم
|
4 |
:اک شمع بجھائی تو |
- A. ہم پچھتائے بہت
- B. کئی اور جلائیں
- C. سو رہے
- D. بے سکون ہو گئے
|
5 |
ادا جعفری کا اصل نام ہے. |
- A. نورجہاں
- B. گل جہآں
- C. عزیز جہآں
- D. شاہ جہاں
|
6 |
------ مصرع مکمل کریں: جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے |
- A. قدم
- B. تیور
- C. محبوب
- D. خورشید
|
7 |
:جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور میں کڑی دھوپ سے مراد ہے |
- A. عام دکھ
- B. محبوب کی بے رخی
- C. سورج کی حدت
- D. زمانے کے مصائب
|
8 |
ادا جعفری کی شامل نصاب غزل ان کی کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. |
- A. شہر درد
- B. ساز سخن بہانہ
- C. میں ساز ڈھنڈتی رہی
- D. غزالاں تم تو واقف ہو.
|
9 |
سر شام کس کے ڈوبنے کی بات ہو رہی ہے؟ |
- A. ستارے
- B. سورج
- C. خورشید
- D. چاند
|
10 |
:نازک تھے کہیں رنگ گل وبوے سمن سے میں رنگ و بو سے مراد ہے |
- A. آداب
- B. خیالات
- C. تصورات
- D. جذبات
|