1 |
:ہاجرہ مسرور نے وفات پائی |
- A. 2013ء
- B. 2012ء
- C. 2011ء
- D. 2009ء
|
2 |
"ملمع" سبق میں لڑکی نے ریل کا کس درجہ میں کیا؟ |
- A. انٹر
- B. اول
- C. دوم
- D. اے-سی
|
3 |
:لڑکی کےسفر کا مقصد تھا |
- A. چھٹیاں گزارنا
- B. شادی میں شرکت
- C. بیمار چچا کی عیادت
- D. سیر کرنا
|
4 |
.نوجوان جیبوں میں ہاتھ ٹھونسے کھڑا اسے میٹھی میٹی نظروں سے ------ رہا ہے |
- A. تاک
- B. دیکھ
- C. گھور
- D. نظر لگا
|
5 |
.وہ آپس میں جمائیاں لے لے کر کسی دوسرے ------ کی زبان میں باتیں کر رہی تھیں |
- A. علاقے
- B. شہر
- C. گاؤں
- D. صوبے
|
6 |
.وہ عورت کا جھالروں سے ------ برقع نوچ کر بھاگ جائے |
- A. بھرا
- B. لدا
- C. سجا
- D. مزین
|
7 |
جب لڑکی ریلوے اسٹیشن پہنچی تو گاڑی انے میں دیر تھی- |
- A. پندرہ منٹ
- B. آدھا گھنٹہ
- C. ایک گھنٹہ
- D. چند منٹ
|
8 |
سبق"ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. داستان
- B. افسانہ
- C. مضمون
- D. ناول
|
9 |
:ہاجرہ مسرور لکھنؤ سے ہجرت کر کے آئیں |
- A. گجرات
- B. اسلام آباد
- C. کراچی
- D. لاہور
|
10 |
:ہاجرہ مسرور کس شہر میں پیدا ہوئیں |
- A. آگرہ
- B. بجنور
- C. دِلّی
- D. لکھنو
|