1 |
علی بخش ٰکو ایک مربع زمین ملی تھی. |
- A. جھنگ میں
- B. ٌلاہور میں
- C. ٌلائل پور میں
- D. چنیوت میں
|
2 |
مصنف کام کے سلسلے میں کہاں گئے تھے؟ |
- A. لاہور
- B. لائل پور
- C. شیخوپورہ
- D. جھنگ
|
3 |
خواجہ عبدالرحیم بیرسٹر تھے. |
- A. کراچی کے
- B. لاہور کے
- C. فیصل اباد کے
- D. روالپنڈی کے
|
4 |
آخری عمر میں علامہ اقبال کا کھانا پینا کم ہو گیا تھا؟ |
- A. بڑھاپے کی وجہ سے
- B. دمے کی وجہ سے
- C. گلے کی خرابی کی وجہ سے
- D. معدے کی خربی کی وجہ سے
|
5 |
علامہ اقبال کون سا پھل پسند کرتے تھے؟ |
- A. خوبانی
- B. آم
- C. لوکاٹ
- D. انگور
|
6 |
.قدرت ﷲ شہاب کا انتقال ------ میں ہوا |
- A. پشاور
- B. اسلام آباد
- C. کراچی
- D. لاہور
|
7 |
قدرت ﷲ شہاب کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1920ء
- B. ء1919
- C. ء1918
- D. ء1917
|
8 |
سبق "علی بخش" کس کتاب سے لیا گیا ہے؟ |
- A. شہاب نامہ
- B. نفسانے
- C. ماں جی
- D. یا خُدا
|
9 |
:علی بخش کو زمین کہاں دی گئی تھی |
- A. جھنگ
- B. لائل پور
- C. لاہور
- D. ملتان
|
10 |
قدرت ﷲ شہاب ------ میں پیدا ہوئے؟ |
- A. لاہور
- B. گلگت
- C. پشاور
- D. نوشہرہ
|