1 |
مصرع مکمل کریں: جلوہ قدرت کا ------ حسن فطرت گواہ |
- A. خالد
- B. مہر
- C. زاہد
- D. شاہد
|
2 |
:مصرع مکمل کریں: جس کے بوتے پر لچکتی ہے کمر ------ کی |
- A. معیشت
- B. مذہب
- C. تہذیب
- D. تمدن
|
3 |
درست تلفظ کا لفظ کون سا ہے؟ |
- A. مَشَقَّت
- B. مُشَقَّت
- C. مُشَقَّتِ
- D. مَشَقّتِِ
|
4 |
:کسان کے دل کی آنچ بن جاتی ہے |
- A. گرمی
- B. حدت
- C. سردی
- D. سیل رنگ و بو
|
5 |
:نظم "کسان" کس شاعر کی تخلیق ہے |
- A. حفیظ جالندھری
- B. احسان دانش
- C. جوش ملیح آبادی
- D. اقبال
|
6 |
:شام کو کس چیز کی اضطراب نظر آتا ہے |
- A. رات
- B. شفق
- C. آسمان
- D. صبح
|
7 |
جلوہ قدرت کا شاہد کون ہے. |
- A. مزدور
- B. کسان
- C. برھئی
- D. شاعر
|
8 |
:جوش ملیح آبادی کا سن وفات ہے |
- A. 1983ء
- B. 1982ء
- C. 1981ء
- D. 1979ء
|
9 |
:جوش ملیح آبادی کا اصل نام ہے |
- A. علی حسن خاں
- B. بشیر حسن خان
- C. شبیر حسین خان
- D. شبیر حسن خان
|
10 |
مصرع مکمل کریں: دن کو جس کی انگلیاں رہتی ہیں نبض ------ پر |
- A. قدرت پر
- B. افلاک
- C. خاک
- D. مٹی
|