1 |
مصرع مکمل کریں---------------------- ًمگر کم کسی سے ملتا ہے. |
- A. محبوب
- B. دل
- C. آدمی
- D. رہنما
|
2 |
شاعر اپنے محبوب کے کس طرز عمل کو بھول جاتا ہے؟ |
- A. ظلم
- B. ستم
- C. کرم
- D. رحم
|
3 |
:جگر کا خاندان ہجرت کر کے آیا |
- A. مراد آباد
- B. فیصل آباد
- C. سکند آباد
- D. فیض آباد
|
4 |
.جگر مراد آبادی پیدا ہوئے |
- A. 1892ء
- B. 1893ء
- C. 1890ء
- D. 1891ء
|
5 |
:مل کے بھی جو کبھی نہیں |
- A. آتا
- B. کہتا
- C. ملتا
- D. چاہتا
|
6 |
بقول جگر محبوب کے سادگی سے ملنے پر شاعر.............. |
- A. بہت خوش ہوتا ہے
- B. ستم بھول جاتے ہیں
- C. شکوہ کرتا ہے.
- D. منہ پھیر لیتا ہے.
|
7 |
.جگر ابتدائی دور میں ------ سے متاثر تھے |
- A. حسرت موہانی
- B. مرزا غالب
- C. میر انیس
- D. داغ دہلوی
|
8 |
:کسی سے کم ملتا ہے ------ |
- A. آدمی
- B. دل
- C. انسان
- D. شخص
|
9 |
شعلہ طور کس کا شعری مجموعہ ہے؟ |
- A. ذوق
- B. جگر
- C. میر تقی میر
- D. میر درد
|
10 |
پھولوں کا رنگ محبوب کی کس بات سے ملتا ہے. |
- A. ہنسی سے
- B. شکل و صورت سے
- C. تازگی اور نزاکت سے
- D. خوشی پوشی سے
|