1 |
:عالم کی موت کس کس کی موت ہوتی ہے |
- A. عالم کی
- B. آلام کی
- C. نادان کی
- D. شبستان کی
|
2 |
.پروفیسر مرزا محمد سعید کی معرکتہ الآرا کتاب کا نام ہے |
- A. مذہب اور باطنیت
- B. یاسمین
- C. خواب ہستی
- D. چند ہم عصر
|
3 |
مرزا محمد سعید نے اپنا پہلا ناول لکھا- |
- A. طاہرہ
- B. خواب ہستی
- C. یاسمین
- D. خواب آور
|
4 |
:شاہد احمد دہلوی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1906ء
- B. 1910ء
- C. 1911ء
- D. 1901ء
|
5 |
مرزا محمد سعید کا سبق کون سی کتاب سے لیا گیا ہے؟ |
- A. گنجینہ ادب
- B. گنجینہ گوہر
- C. مشاہیر
- D. خیالستان
|
6 |
مرزا صاحب نے------ سال علی گڑھ تدریس کے فرائض سر انجام دیے- |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. آٹھ
|
7 |
.سبق "مرزا محمد سعید" کس ادیب کی تحریر ہے |
- A. اشرف صبوحی
- B. مولوی عبدالحق
- C. شاہد احمد دہلوی
- D. نزیر احمد دہلوی
|
8 |
شاہد احمد دھلوی کا سبق ںصاب میں شامل ہے- |
- A. علی بخش
- B. مرزا محمد سعید
- C. چغل خور
- D. ملمع
|
9 |
محمود نظامی کےمقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی؟ |
- A. فیض احمد فیض
- B. حمید احمد خان
- C. ڈاکٹر تاثیر
- D. پطرس بخاری
|
10 |
قیام پاکستان سے پہلے مرزا محمد سعید مسلم لیگ کے منتخب ہوئے- |
- A. صوبائی صدر
- B. صوبائی سیکرٹری
- C. صوبائی نائب صدر
- D. ضلعی صدر
|