10th Class Urdu Chapter 16 Online MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 16 "Bahadur Bacchay"

Try The MCQ's Test For Chapter 16 "Bahadur Bacchay"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Bahadur Bacchay

00:00
Question # 1

شاعر نے امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو کن چیزوں سے تشبیہ دی ہے؟

Question # 2

.ناصر بشیر ------ کے نام سے کالم لکھتے ہیں

Question # 3

.مصرع مکمل کریں: ------ دل کی کِھل جائیں گی

Question # 4

شاعر کے نزدیک ہم نے اس بار کس سے لڑنا ہے؟

Question # 5

:ناصر بشیر کے غزل کے مجموعے کا نام ہے

Question # 6

ناصر بشیر کس سن میں پیدا ہوئے؟

Question # 7

اس وقت ناصر بشیر لاہور کے کس کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں؟

Question # 8

شاعر کو کس چیز کے آثار نظر آتے ہیں؟

Question # 9

.ناصر بشیر ------ روزنامے میں کالم لکھتے ہیں

Question # 10

:شاعر نے دل کی کلیاں کِھلنے کی وجہ بتائی

Question # 11

.شاعر کو ------ سے ڈر نہیں لگتا

Question # 12

نظم "بہادر بچے" کس کی تخلیق ہے؟

Question # 13

کس کو اپنے خون سے سینچیں گئے؟

Question # 14

.ناصر بشیر کا مجموعہ غزل "منظر بدل گئے" ------ میں شائع ہوا

Question # 15

.مصرع مکمل کریں: کشتی ------ ٹھہری ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 16 "Bahadur Bacchay" MCQs Online With Answers


Top Scorers Of Chapter 16 "Bahadur Bacchay" MCQ`s Test

  • N
    Nouman 07 - Jan - 2021 00 Min 19 Sec 15/15
  • N
    Nabeel 07 - Jan - 2021 00 Min 22 Sec 15/15
  • R
    Rehmat bibi 29 - Dec - 2020 00 Min 46 Sec 15/15
  • F
    Fazal Butt 10 - Jan - 2025 00 Min 53 Sec 15/15
  • S
    suman 31 - May - 2021 00 Min 54 Sec 15/15
  • J
    JMK E-TUTOR 08 - Jan - 2021 01 Min 14 Sec 15/15
  • A
    aiman 03 - Dec - 2020 01 Min 21 Sec 15/15
  • K
    klsoom Khalid 13 - Jan - 2023 01 Min 38 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 14 - Apr - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • F
    fatima 31 - Oct - 2021 11 Min 39 Sec 15/15
  • R
    Raja Tahir Hameed 23 - Mar - 2023 01 Min 14 Sec 14/15
  • H
    Hani Hani 17 - Sep - 2021 10 Min 50 Sec 14/15
  • M
    maha Masood 25 - Feb - 2021 10 Min 50 Sec 14/15
  • J
    Jaam Awais Hayat 18 - Mar - 2024 01 Min 45 Sec 12/15
  • S
    Shaheer Uddin 07 - Dec - 2020 01 Min 59 Sec 12/15
Sr.# Question Answer
1 شاعر نے امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو کن چیزوں سے تشبیہ دی ہے؟
A. دریا میں طغیانی اور منجدھار
B. منجدھار
C. الف اور ب دونوں
D. کوئی بھی نہیں
2 .ناصر بشیر ------ کے نام سے کالم لکھتے ہیں
A. شمشیر
B. جرار
C. آبگینے
D. چیک پوسٹ
3 .مصرع مکمل کریں: ------ دل کی کِھل جائیں گی
A. خوشیاں
B. کلیاں
C. اُداسیاں
D. پھول
4 شاعر کے نزدیک ہم نے اس بار کس سے لڑنا ہے؟
A. اپنے اندر کے دشمن
B. ملک کے دشمن
C. قوم کے دشمن
D. اسلام کے دشمن
5 :ناصر بشیر کے غزل کے مجموعے کا نام ہے
A. مناظر
B. شعلے
C. منظر بدل گئے
D. دیوانِ عناصر
6 ناصر بشیر کس سن میں پیدا ہوئے؟
A. 1968ء
B. 1970ء
C. 1958ء
D. 1978ء
7 اس وقت ناصر بشیر لاہور کے کس کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں؟
A. گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور
B. گورنمنٹ سوِل لا ئنز کالج لاہور
C. گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور
D. گورنمنٹ کالج لاہور
8 شاعر کو کس چیز کے آثار نظر آتے ہیں؟
A. خزاں کے
B. فصل گل کے
C. فصل بہار کے
D. بارش کے
9 .ناصر بشیر ------ روزنامے میں کالم لکھتے ہیں
A. نوائے وقت
B. پاکستان
C. دُنیا
D. اوصاف
10 :شاعر نے دل کی کلیاں کِھلنے کی وجہ بتائی
A. بہار کا موسم
B. خزاں کا موسم
C. فصل گل کا موسم
D. بارش کا موسم
11 .شاعر کو ------ سے ڈر نہیں لگتا
A. سانپ سے
B. زندگی سے
C. موت سے
D. دشمن سے
12 نظم "بہادر بچے" کس کی تخلیق ہے؟
A. مجید امجد
B. ناصر کاظمی
C. امجد اسلام امجد
D. ناصر بشیر
13 کس کو اپنے خون سے سینچیں گئے؟
A. صحن کو
B. چمن کو
C. صحن چمن کی مٹی کو
D. پودوں کو
14 .ناصر بشیر کا مجموعہ غزل "منظر بدل گئے" ------ میں شائع ہوا
A. 1994ء
B. 1995ء
C. 1996ء
D. 1997ء
15 .مصرع مکمل کریں: کشتی ------ ٹھہری ہے
A. دریا
B. منجدھار
C. سمندر
D. پانی

Test Questions

Is this page helpful?