1 |
.دروازہ اس زور سے کھولتے ہیں کہ گویا کوئی آکے لگا |
- A. پتھر
- B. گولا
- C. ڈنڈا
- D. گولی
|
2 |
:اسپیچ دہرائی جاتی تھی |
- A. دو تین منٹ کے بعد
- B. چند منٹ کے بعد
- C. چار منٹ کے بعد
- D. پانچ منٹ کے بعد
|
3 |
مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کے مصنف کا کون سا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا تھا. |
- A. وکیل
- B. مقدمہ باز
- C. شاکر جس
- D. احمد مرزا
|
4 |
شاکر صاحب مصنف کو لے کر گئے- |
- A. دلی
- B. جے پور
- C. سلیم پور
- D. شاہ پور
|
5 |
مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لیے نعمت تصور کیا؟ |
- A. روٹی کی محتاجی
- B. دوست نہ ہونا
- C. غریب الوطنی
- D. بھیک مانگنا
|
6 |
.احمد نگر کے رئیس کا نام ------ ہے |
- A. محمد تحسین
- B. طالب علی
- C. احمد علی
- D. شاکر خاں
|
7 |
مصنف نے کس دوست کو بَھڑ بَھڑیا دوست کہا ہے؟ |
- A. محمد تحسین
- B. احمد مرزا
- C. قرض خواہ دوست
- D. مقدمے باز دوست
|
8 |
.میرے پڑھنے کا کمرا ہے |
- A. چھت پر
- B. دوسری منزل پر
- C. تیسری منزل پر
- D. چوتھی منزل پر
|
9 |
.شاکر کے بھائی کو موسیقی میں ------ ہے |
- A. دلچسپی
- B. سوجھ بوجھ
- C. بہت دخل
- D. بہت نفرت
|
10 |
سجاد حیدر یلدرم کا سال پیدائش ہے- |
- A. 1877 ء
- B. 1878 ء
- C. 1879ء
- D. 1880ء
|