1 |
فراق گور کھپوری تعلق رکھتے تھے. |
- A. سکھ
- B. عیسائی
- C. ہندو
- D. مسلمان
|
2 |
فراق گورکھپوری کا اصل نام تھا. |
- A. پندت سہائے
- B. رگھو
- C. رگھوپتی سہائے
- D. سہائے
|
3 |
ایک معزز ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے، |
- A. جوش
- B. جگر
- C. فگار
- D. فراق
|
4 |
ترقی پسند تحریک کا آغاز ہوا. |
- A. 1930
- B. 1932
- C. 1933
- D. 1940
|
5 |
فراق گور کھپوری کا انتقال ہوا. |
- A. 1981
- B. 1980
- C. 1982
- D. 1983
|
6 |
فراق گورکھپوری نے ایم اے انگریزی کا امتحان پاس کیا. |
- A. 1922
- B. 1930
- C. 1931
- D. 1940
|
7 |
فراق گور کھپوری ابتدامیں تھے. |
- A. مرثیہ نگار
- B. غزل گو
- C. افسانہ نگار
- D. کہانی نویس
|
8 |
فراق گور کھپوری کی ابتدائی تعلیم ہوئی |
- A. انگریزی اور فارسی
- B. اردو اور انگریزی
- C. فارسی اور عربی
- D. اردو اور فارسی
|
9 |
کنج زنداں کا مطلب ہے. |
- A. یقین اعتماد
- B. قید خانے کا کونہ
- C. خؤاہش
- D. صبر سے دکھ جھیلنا
|
10 |
اپ نے ایم اے انگریزی کا امتحان دیا. |
- A. حیدرآباد سے
- B. الہ اباد یونیورسٹی سے
- C. لکھنؤ کی یونیورسٹی سے
- D. دہلی ہونیورسٹی سے
|