1 |
:شاملِ نصاب "حمد"کے مطابق ذاتِ باری تعالٰی کی شان کہاں نظر آتی ہے |
- A. سردوگرم میں
- B. خشک و تر میں
- C. اُجالے اور تاریکی میں
- D. ان سب میں
|
2 |
.نظام آسمانی سے مراد ہے |
- A. موسموں کا نظام
- B. زمین کا نظام
- C. اجرام فلکی
- D. نظام حکومت
|
3 |
:نظم "حمد" کے ہم قافیہ الفاظ کی فہرست ہے |
- A. مالک و خالق
- B. نباتات و جمادات
- C. خشک و تر
- D. حکمرانی، باغبانی
|
4 |
:نظم "حمد" کی درست ردیف ہے |
- A. انسان، حیوان
- B. ارادوں، داروں
- C. سے،کا،نے
- D. نے، کی، ہے
|
5 |
:اسم صفت ہے |
- A. تاریکی اور اُجالا
- B. تخلیق
- C. باپ دادا
- D. نیک ارادے
|
6 |
زات باری کی شان کہاں نظر آتی ہے؟ |
- A. سرد و گرم میں
- B. خشک و تر میں
- C. آجالے وتاریکی میں
- D. آن سب میں
|
7 |
.فطرت اسلام گرامر کی رو سے کیا ہیں |
- A. مرکب اشاری
- B. مرکب اضافی
- C. مرکب جاری
- D. مرکب توصیفی
|
8 |
نصابی نظم " حمد" کس شاعر کی تخلیق ہے؟ |
- A. احسان دانش
- B. جمیل الدین عالی
- C. حفیظ جالندھری
- D. جوش ملیح آبادی
|
9 |
پاکستان کا---------- حفیظ جالندھری کی باعث فخر تخلیق ہے- |
- A. نظام سیاست
- B. نظام تعلیم
- C. قومی ترانہ
- D. بحث ؤ مباحثہ
|
10 |
.شاہنامہ اسلام ------ کی تصنیف ہے |
- A. میر انیس
- B. حفیظ جالندھری
- C. احسان دانش
- D. قیوم نظر
|