1 |
ہیں ہر طرح کے ...................... رویوں کو پروران چڑھانا ہے |
- A. منفی
- B. مثبت
- C. اچھے
- D. دوستانہ
|
2 |
عباس نے رات ایک دیکھا |
- A. خواب
- B. شخص
- C. بندوق
- D. قلم
|
3 |
حکومت کی اولین ترجیح ہے. |
- A. مہنگائی کا خاتمہ
- B. دہشت گردی کا خاتمہ
- C. سموگ کا خاتمہ
- D. افراتفری کا خاتمہ
|
4 |
اٹھ باندہ .........................کیوں ڈرتا ہے |
- A. آدمی
- B. کمر
- C. دوست
- D. کوئی نہیں
|
5 |
قلم بندوق کو ہمیشہ منع کرتا تھا. |
- A. دوسروں سے ملنے سے
- B. اپس کے اتفاق سے
- C. برے کاموں سے
- D. بری صحبت سے
|
6 |
آشتی کے معنی ہیں. |
- A. بلند
- B. پرسکون
- C. پرفضا
- D. پرلطف
|
7 |
ہمت ...................... مدد خدا |
- A. عالم
- B. مرداں
- C. زندگی
- D. ا اور ب
|
8 |
بندوق اور قلم کی بحث و تکرار میں فتح ہوئی |
- A. بندوق
- B. اچھے سلوک
- C. قلم کو
- D. طاقت کو
|
9 |
خدا نے آج تک اس ...................... کی حالت نہیں بدلی |
- A. شخص
- B. ملک
- C. دنیا
- D. قوم
|
10 |
اسلام امن و آشتی کا ہے. |
- A. دین
- B. مذہب
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|