1 |
چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے؟ |
- A. نمکین
- B. میٹھا
- C. کھٹا
- D. کڑوا
|
2 |
شفیع عقیل کا اصل نام کیا تھا؟ |
- A. محمد شفیع
- B. محمد شفیع عقیل
- C. محمد عقیل شفیع
- D. محمد عقیل
|
3 |
:شفیع عقیل کا سن پیدائش |
- A. 1926ء
- B. 1927ء
- C. 1928ء
- D. 1930ء
|
4 |
چغل خور نے کسان سے کتنی تنخواہ پر کام کرنا منظور کیا. |
- A. دو سو روپے
- B. چار سو روپے
- C. پانچ سو روپے
- D. بغیر تنخواہ کے
|
5 |
چغل خور کو چغل خؤر کہیں تو وہ........... |
- A. لڑپڑتا ہے
- B. بھاگ جاتا ہے
- C. ناراض ہوجاتا ہے
- D. شرمسار ہوتا ہے.
|
6 |
:چغل خور نے چھ ماہ تک اپنی عادت پر کیے رکھا |
- A. ظلم
- B. تشدد
- C. جبر
- D. اکتفا
|
7 |
شفیع عقیل کتنی عمر میں کراچی چلے گئے؟ |
- A. دس سال
- B. پندرہ سال
- C. بیس سال
- D. پچیس سال
|
8 |
:شفیع عقیل کا سن وفات |
- A. 2013ء
- B. 2012ء
- C. 2011ء
- D. 2010ء
|
9 |
چغل خور رہتا ہے. |
- A. شہر میں
- B. گاؤں میں
- C. بیرون ملک
- D. دارالحکومت میں
|
10 |
چغل خور نے کسان کی بیوی کو بتایا کہ وہ ہوگیا ہے. |
- A. بیمار
- B. کوڑھی
- C. پاگل
- D. باؤلا
|