1 |
اقبال کے ہاں ہلال عید صرف ہمیں خوش ہی نہیں کرتا بلکہ.......... |
- A. ہنسی بھی اڑاتا ہے
- B. رلاتا ہھی ہے-
- C. ڈراتا بھی ہے
- D. آزماتا بھی ہے-
|
2 |
شاعر نے "لذت افزا شور طفلی" میں کس طرف اشارہ کیا ہے؟ |
- A. عیدالفطر کا چاند
- B. اشجار
- C. ستارے
- D. بادل
|
3 |
شہزادوں اور شہزادیوں کی کسمپرسی کا زکر ہے. |
- A. سرسید نے
- B. اکبر آلہ ابادی نے
- C. خواجہ حسن نظامی نے
- D. علامہ شبلی نعمانی نے
|
4 |
:خوشی کی عید کا حق بجا لاتا ہے |
- A. ہرکوئی
- B. بچہ بچہ
- C. ہربوڑھا اور جوان
- D. ساری قوم
|
5 |
:دولت اور عزت سے محروم ہونے والے شہزادوں اور شہزادیوں نے عید بسر کی |
- A. غمگین ہو کر
- B. خوشی سے
- C. کسمپرسی میں
- D. راحت و سکون میں
|
6 |
حسن نظامی نے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں تھی؟ |
- A. عظمت رفتہ
- B. احساس شادمانی
- C. عبرت انگیزی
- D. لطف و سرور
|
7 |
:سبق اردو ادب میں عیدالفطر کے مصنف ہیں |
- A. مولوی عبدالحق
- B. ڈاکٹر عبدالوحید
- C. شفیع عقیل
- D. رشید احمد صدیقی
|
8 |
:علامہ اقبال کو عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہیں |
- A. ہمدردی
- B. یاد ماضی
- C. یاد طفلی
- D. دعا
|
9 |
:رمضان اور خیرات "یتیموں کی عید" ان نظموں میں ہمیں مسائل نظر آئے ہیں |
- A. امرا کے
- B. متوسط اور غریب طبقے کے
- C. ادبا کے
- D. شعرا کے
|
10 |
درجہ کمال تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے- |
- A. جدوجہد
- B. صلاحیت
- C. خوش بختی
- D. وسائل کا ہونا
|