1 |
یتیموں کے دل کو کیا آگیا؟ |
- A. لطف
- B. قرار
- C. آرام
- D. چین
|
2 |
متن کے مطابق محبوب پروردگار کا کیا پیغام ہے؟ |
- A. مانت داری
- B. غریب نوازی
- C. غم گساری
- D. اصولِ محبت
|
3 |
امین کے کیا معنی ہیں؟ |
- A. آمن قائم کرنے والا
- B. امان رہنے والا
- C. دیانت دار
- D. عمل کا پیکر
|
4 |
:انسان کو یقین و اعتبار آگیا |
- A. انسان کو انسان کے عرفان کا
- B. فلاح دارین کا
- C. اپنی نجات کا
- D. نبیﷺ کی محبت کا
|
5 |
:حضورﷺ کا پیغام ہے |
- A. اُصول محنت
- B. اُصول تجارت
- C. اُصول محبت
- D. اُصول فطرت
|
6 |
زمانے کو منزل مبارک ہونے کی نوید کیوں دی گئی ؟ |
- A. ایک خضر صد رہ گزر کی امد کی وجہ سے
- B. انسان کا عرفان ہونے سے
- C. غم گسار کی آمد سے
- D. کامل رہنما کے آنے سے
|
7 |
شامل نصاب "نعت" شاعر کا ہدیہ عقیدت ہے- |
- A. حفیظ جالندھری
- B. حفیظ تائب
- C. احسان دانش
- D. ماہرالقادری
|
8 |
چراغِ محبت کس نے روشن کیا؟ |
- A. حضرت آدم نے
- B. حضرت نوح نے
- C. حضرت یوسف نے
- D. حضرت ﷴ ﷺ نے
|
9 |
کس شاعر کو مزدور شاعر کہا جاتا ہے؟ |
- A. حسرت موہانی کو
- B. دلاور فگار
- C. احسان دانش
- D. میر انیس
|
10 |
:شاعر نے زمانے کو مبارکباددی ہے |
- A. مقصد کی
- B. فلاحی کی
- C. منزل کی
- D. کامیابی کی
|