1 |
مصرع مکمل کریں: سوچتا ہوں کب میرے ------ کی طرح |
- A. مزاح
- B. کام
- C. وظیفے
- D. حال
|
2 |
مرزا محمود سرحدی پیدا ہوئے- |
- A. ملتان میں
- B. پاک پتن میں
- C. قازقستان میں
- D. مردان میں
|
3 |
:مال گودام روڈ نظم کے شاعر کا نام ہے |
- A. دلاور فگار
- B. جمیل الدین عالی
- C. محمود سرحدی
- D. ضمیر جعفری
|
4 |
:شہر کی سڑکیں ہیں |
- A. لازوال
- B. بامثال
- C. عمدہ
- D. خوبصورت
|
5 |
:شاعر کے پیش نظر یہ نظم لکھنے کا مقصد ہے |
- A. تنقید برائے تنقید
- B. مزاح
- C. طنز برائے اصلاح
- D. مبالغہ آرائی
|
6 |
:جو شخص اس سڑک پر گیا پھر |
- A. زخمی ہو کر آگیا
- B. تھک کر چور ہوا
- C. کبھی لوٹ کر نہ آیا
- D. پھسل پڑا
|
7 |
شاعر نے کس سڑک کا مذاق اُڑایا ہے؟ |
- A. مال روڈ
- B. مال گودام روڈ
- C. رِنگ روڈ
- D. بند روڈ
|
8 |
نظم مال گودام روڈ لکھی ہے- |
- A. ضمیر جعفری
- B. محمود سرحدی
- C. دلاور فگار
- D. جمیل الدین عالی
|
9 |
مصرع مکمل کریں: دفن ہو سکتا ہے جن میں ------ بعدازوصال |
- A. ریڑھا
- B. گھوڑا
- C. آدمی
- D. شیر
|
10 |
مصرع مکمل کریں: ------ جاتے ہیں ریڑھے، لڑکھڑاجاتی ہے جیپ |
- A. اُلٹ
- B. بند ہو
- C. لہرا
- D. ڈگمگا
|