1 |
سبق "نظریہ پاکستان" مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی بنیادیں ہیں- |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. آٹھ
|
2 |
:سلطان حیدر علی اور سلطان ٹیپو حکمران تھے |
- A. بنگال کے
- B. بہار کے
- C. میسور کے
- D. ہندوستان کے
|
3 |
مدرسہ دیوبند کی بنیاد رکھی. |
- A. مولانا محمد علی جوہر
- B. مولانا محمد قاسم
- C. حضرت مجدد الف ثانی
- D. احمد بریلوی
|
4 |
:کانگریس نے نہرو رپوٹ شائع کی |
- A. 1925ء میں
- B. 1926ء میں
- C. 1927ء میں
- D. 1928ء میں
|
5 |
جہانگیر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں؟ |
- A. حضرت مجدد الف ثانی
- B. شاہ ولی اللہ
- C. سید احمد بریلوی
- D. شاہ اسمعیل شہید
|
6 |
کانگریس کب قائم ہوئی- |
- A. 1885ء میں
- B. 1886ء میں
- C. 1895ء میں
- D. 1906 ء میں
|
7 |
سید احمد بریلوی اور شاہ اسمٰعیل کب شہید ہوئے؟ |
- A. 1821ء میں
- B. 1831ء میں
- C. 1841ء میں
- D. 1851ء میں
|
8 |
:مسلمانوں کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے |
- A. رواداری
- B. اخوت
- C. مساوات
- D. عدل
|
9 |
شاہ اسماعیل ،سید احمد بریلوی کے تھے؟ |
- A. دوست
- B. مرید
- C. مرشد
- D. استاد
|
10 |
:ملک میں کافرانہ طور طریقے رائج ہوئے |
- A. بابر کے عہد میں
- B. اکبر کے عہد میں
- C. ہمایوں کے عہد میں
- D. جہانگیر کے عہد میں
|