1 |
نطم "میدان کربلا میں گرمی کی شدت" صنف سخن کے لحاط سے ہے- |
- A. آزاد نطم
- B. قصیدہ
- C. شہر آشوب
- D. مرثیہ
|
2 |
:ہوا سے برستی تھی |
- A. اولے
- B. ہوا
- C. برف
- D. آگ
|
3 |
:لب سوکھے ہوئے تھے |
- A. مگرمچھ کے
- B. میدان کے
- C. نہر علقمہ کے
- D. فُرات کے
|
4 |
گرمی کی شدت سے پھولوں کا رنگ کیسا ہوگیا تھا. |
- A. زرد
- B. نیلا
- C. سیاہ
- D. زائل
|
5 |
------ مصرع مکمل کریں: ماہی جو سیخ موج تک آئی |
- A. لا جواب تھی
- B. کباب تھی
- C. حجاب تھی
- D. حساب تھی
|
6 |
میر انیس پیدا ہوئے. |
- A. 1800 میں
- B. 1805 میں
- C. 1810 میں
- D. 1815 ً میں
|
7 |
ںہنگوں پر گرمی کا اثر تھا؟ |
- A. پسینے چھوٹ رہے تھے.
- B. بے ہوش تھے
- C. جان لبوں پر تھی
- D. ہانپ رہے تھے
|
8 |
ًمیر انیس کی نطم میں پتھر پگھل کر ہوگئے تھے- |
- A. لاکھ
- B. موم
- C. خاک
- D. جام
|
9 |
مسدس کا ہربند مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. پانچ
- D. چھ
|
10 |
میر انیس کس سن میں فوت ہوئے؟ |
- A. 1860ء
- B. 1880ء
- C. 1874ء
- D. 1870ء
|