1 |
:مجھے بیاہ کی بھیج دیں |
- A. سواری
- B. گاڑی
- C. دعوت
- D. تصویر
|
2 |
:مجھے خوشی ہے کہ تم آ گئے |
- A. ذمہ داری تلے
- B. اُونٹ تلے
- C. پہاڑ تلے
- D. بوجھ تلے
|
3 |
نظم آونٹ کی شادی کا شاعر کون ہے؟ |
- A. جمیل الدین عالی
- B. جگر مراد ابادی
- C. دلاور فگار
- D. بہادر شاہ ظفر
|
4 |
:گل کھلانہ کا مطلب ہے |
- A. پھول کھلنا
- B. عجب و غریب کام کرنا
- C. نئی بات کرنا
- D. انکشاف کرنا
|
5 |
:دلاور فگار کا سن پیدائش ہے |
- A. 1927ء
- B. 1930ء
- C. 1928ء
- D. 1929ء
|
6 |
آج کےپرچے نے کل کھلایا ہے. |
- A. پرانا
- B. سابقہ
- C. پیارا
- D. نیا
|
7 |
کس جانور کو سواری کا جانور سمجھا گیا تھا؟ |
- A. گدھا
- B. اونٹ
- C. گھوڑا
- D. ہاتھی
|
8 |
:سر کا درد بڑھا ناک |
- A. خراب ہوئی
- B. کٹ گئی
- C. میں نکیل پڑی
- D. تک آگیا
|
9 |
شتر کے گھر میں ایا ہے. |
- A. ہوا کا بھوکا
- B. پیام بہار
- C. خوش کن پیغام
- D. ایک اور اونٹ
|
10 |
نظم "اونٹ کی شادی" کے شاعر کی نام کیا ہے؟ |
- A. احسان دانش
- B. مرزا محمود
- C. دلاور فگار
- D. حسرت موہانی
|