1 |
دوسرے خط کے مطابق مرزا غالب کو کتنی کتابیں موصول ہوئیں؟ |
- A. تنیتالیس
- B. تیس
- C. تینتیس
- D. بیس
|
2 |
مرزا غالب کے خطوط کے مجموعے کا نام ہے- |
- A. آفاق ہندی
- B. خطوط دہلی
- C. عود ہندی
- D. شیراز ہندی
|
3 |
1868 ء ًمیں غالب کے خطوط کا مجموعہ شائع ہوا. |
- A. عود ہندی
- B. اردوئے معلیٰ
- C. ڈستبو
- D. قاطع برہان
|
4 |
قاطع بُرہان کس زبان میں ہے؟ |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. ہندی
- D. اردو
|
5 |
میر مجروح کے خط میں کس کی بیٹی کی پیدائش کا ذکر ہے؟ |
- A. شاہ محمد عظیم
- B. میرن
- C. میر نصیر الدین
- D. میر مجروح
|
6 |
پون ٹوٹی (چنگی) کس چیز پر معاف تھی؟ |
- A. پھل اور اُپلے
- B. غلہ اور ترکاری
- C. اناج اور اُپلے
- D. ترکاری اور پھل
|
7 |
مرزا غالب کو حاکم اکبر سے کس چیز کی توقع ہے |
- A. انعام
- B. پنشن
- C. وظیفہ
- D. خلعت
|
8 |
غالب کا کس مغل بادشاہ کے دربار سے تعلق پیدا ہوا تھا. |
- A. بابر
- B. بہادر شاہ ظفر
- C. جہانگیر
- D. اکبر
|
9 |
ہر گوپال تفتہ نے کول میں........... دن قیام کیا. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
10 |
:علی گڑھ کا پرانا نام تھا |
- A. کول
- B. کاکول
- C. سندول
- D. شہزور
|