1 |
:پرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے |
- A. بالشت بھر
- B. چھے فٹ
- C. ایک ایک فٹ
- D. گز بھر
|
2 |
پرستان نے سیدانی بی کو انعام میں دیے- |
- A. زیورات
- B. جواہرات
- C. ملبوسات
- D. کوئی نہیں-
|
3 |
سیدانی بی دو وقت کا کھانا کھانے کے بعد کیا کھانے کی عادی تھیں؟ |
- A. سیب
- B. آم
- C. پان
- D. چینی
|
4 |
:بادشاہ کی بیٹی کی عمر تھی |
- A. دس برس
- B. بارہ برس
- C. تیرہ برس
- D. چودہ پندرہ برس
|
5 |
ُپرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے- |
- A. بالشت بھر
- B. مٹھی بھر
- C. گز بھر
- D. چھ فٹ
|
6 |
پرستان میں سیدانی بی کو ------ لے کر گیا؟ |
- A. فرشتہ
- B. دیو
- C. پری زاد
- D. جن
|
7 |
:پینس کا مطلب ہے |
- A. موٹر گاڑی
- B. پالکی
- C. گاڑی
- D. بگھی
|
8 |
اشرف صبوحی کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1909ء
- B. 1907ء
- C. 1906ء
- D. 1905ء
|
9 |
سیدانی بی کو کھانے میں مرغوب تھا. |
- A. زردہ
- B. فیرنی
- C. بونٹ پلاؤ
- D. بریانی
|
10 |
:دل کی حاتم اور طبیعت کی نرم تھیں |
- A. بادشاہ بیگم
- B. نواب سلطان جہاں بیگم
- C. شہزادی
- D. سیدانی بی
|