1 |
حضرت ابو ایوب انصاری کہاں مدفون ہیں؟ |
- A. شام
- B. قاہرہ
- C. استنبول
- D. انقرہ
|
2 |
سلطان محمد فاتح نے گھوڑے سے اتر کر کہاں داخل ہوا؟ |
- A. مسجد
- B. غار
- C. محل
- D. کلیسا
|
3 |
حکیم محمد سعید............ کے بانی اور منتظم تھے- |
- A. اجمل دواخانہ
- B. فارماکولوجی
- C. ہمدرد لیبارٹریز
- D. پاکستان لیبارٹریز
|
4 |
مسلمانوں نے استنبول کا محاصرہ کتنے سال بعد اٹھایا؟ |
- A. نو
- B. آٹھ
- C. سات
- D. پانچ
|
5 |
.ترکی میں خطبئہ جمعہ آدھا عربی اور آدھا------ زبان میں تھا |
- A. پنجابی
- B. ترکی
- C. فارسی
- D. اردو
|
6 |
حکیم محمد سعید کا سنِ پیدائش کیا ہے؟ |
- A. 1923ء
- B. 1922ء
- C. 1921ء
- D. 1920ء
|
7 |
کو مساجد کا شہر کہا جاتا ہیں------ |
- A. شام
- B. قاہرہ
- C. انقرہ
- D. استنبول
|
8 |
حکیم محمد سعید کا سن وفات کیا ہے؟ |
- A. 1994ء
- B. 1996ء
- C. 1997ء
- D. 1998ء
|
9 |
جامع مسجد سلطان احمد کتنے میناروں کی وجہ سے مشہور ہے- |
|
10 |
حکیم محمد سعید نے کتنے برس کی عمر میں قرآن حفظ کر لیا؟ |
- A. بارہ
- B. گیارہ
- C. دس
- D. نو
|