1 |
------ مصرع مکمل کریں: دیدہ انساں سے نامحرم ہے جن کی |
- A. موجِ بحر
- B. موجِ نور
- C. ہوا
- D. روشنی
|
2 |
نظم "فاطمہ بنت عبدﷲ" کس شاعر کی تخلیق ہے؟ |
- A. علامہ محمد اقبال
- B. حفیظ جالندھری
- C. ظفر علی خان
- D. حسان دانش
|
3 |
مصرع مکمل کریں: ذرہ ذرہ تیری ------ خاک کا معصوم ہے |
- A. مُشتِ
- B. ہاتھ
- C. منھ
- D. تھال
|
4 |
نطم"فاطمہ بنت عبداللہ" کس نےلکھی. |
- A. حفیظ جالندھری
- B. علامہ اقبال
- C. احسان دانش
- D. ناصر کاظمی
|
5 |
قوم تازہ گرامر کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. مرکب توصیفی
- B. مرکب اضافی
- C. مرکب عددی
- D. عرف
|
6 |
مصرع مکمل کریں: یہ جہاد ﷲ کے رستے میں بے ------ وسپر |
- A. خنجر
- B. تیغ
- C. تلوار
- D. چاقو
|
7 |
تُربت خاموش میں کیا ہے؟ |
- A. ہنگامہ
- B. لہو
- C. خاموشی
- D. شور
|
8 |
------ مصرع مکمل کریں: ہے جسارت آفریں شوقِ شہادت |
- A. بہت زیادہ
- B. ہے
- C. کس قدر
- D. تھی
|
9 |
مصرعہ مکمل کریں.
ذرہ ذرہ تیری....................... خاک کا معصوم ہے- |
- A. بالشت
- B. مشت
- C. سقائی
- D. شہادت
|
10 |
فاطمہ بنت عبدﷲ گرامر کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. لقب
- B. کنیت
- C. خطاب
- D. عرف
|