1 |
:نظم "جیوے جیوے پاکستان" ہے |
- A. ملّی نغمہ
- B. غزل
- C. لوک گیت
- D. قومی ترانہ
|
2 |
------ مصرع مکمل کریں. مہکی مہکی روشن ورشن پیاری پیاری |
- A. پیاری
- B. کیاری
- C. پھلواری
- D. نیاری
|
3 |
:اس نظم میں شاعر نے پاکستان کو کہا ہے |
- A. پھلواری
- B. سورج
- C. کیاری
- D. باغ
|
4 |
:پاکستان نے بچھرے اور بکھرے ہوؤں کو |
- A. متحد کیا
- B. ایک مرکز پر لاکھڑا کیا ق
- C. شاد کام کیا
- D. گھر دیا
|
5 |
بچھڑے اور بکھرے ہوؤں کو اک مرکز پہ کون لایا؟ |
- A. من پنچھی
- B. عوام
- C. پاکستان
- D. شاعر
|
6 |
:سب محنت کش |
- A. کام میں لگ گئے
- B. متحد ہو گئے
- C. گلے ملے
- D. تعمیر وطن پہ لگ گئے
|
7 |
ملی نغمہ"جیوے جیوے پاکستان" کس شاعر نے لکھا. |
- A. الطاف حسین حالی
- B. علامہ اقبال
- C. جمیل الدین عالی
- D. احسان دانش
|
8 |
گلے کون ملے؟ |
- A. مسلمان
- B. سب محنت کش
- C. عوام
- D. پاکستان
|
9 |
.شاعر نے پاکستان کو رنگ برنگے پھولوں سے سجی کہا ہے |
- A. پھلواری
- B. سڑک
- C. نیاری
- D. کیاری
|
10 |
:پاکستان کامقام ایسا ہے جیسا کہ لاکھوں ستاروں کے جھرمٹ میں ہے |
- A. سیارہ
- B. زمین
- C. چاند
- D. سورج
|