1 |
کس نے گروہی زندگی کو انسان کے لئے نا گزیر بتایا ہے؟ |
- A. ابنخلدون
- B. کال مارکس
- C. امام غزالی
- D. ارسطو
|
2 |
اقدار انفرادی یا ثقافتی معیار ہیں جن کے ذریعے ہم اشیاء کا موازنہ کرتے ہیں انہیں مقابلتاً پسندیدہ اور ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں قابل تعریف اور ناقابل تعریف سمجھتے ہیں انہیں غلط یا درست تسلیم کرتے ہیں یہ تعریف بیان کی ہے |
- A. رابن ولیمز
- B. ھیری ایم جانسن
- C. آئن رابرٹسن
- D. ھارٹن اینڈھنٹ
|
3 |
دیہی معاشروں میں معیار تعلیم ہوتا ہے؟ |
- A. پست
- B. بلند
- C. بہت بلند
- D. نہیں
|
4 |
ایسے معاشرے گنجان آباد ہوتے ہیں؟ |
- A. دیہی
- B. بلدیاتی
- C. روایتی
- D. خانہ بدوش
|
5 |
کس معاشرہ میں صنعتی و حرفی اداروں کی تعداد ذیادہ ہوتی ہے؟ |
- A. روایتی
- B. خانہ بدوش
- C. قدیم
- D. جدید
|
6 |
پسندیدگی اور اچھائی کے مشترکہ معیار کو کہتے ہیں |
- A. معاشرتی اقدار
- B. مستحبات
- C. قدر
- D. معاشرتی مسائل
|
7 |
معاشرہ کی بنیادی اکائی ہے؟ |
- A. گروہ
- B. عصبیت
- C. خاندان
- D. افراد
|
8 |
عورت کا مقام کس معاشرے میں اونچا ہوتا ہے؟ |
- A. دیہی
- B. خانہ بدوش
- C. روایتی
- D. جدید
|
9 |
کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے؟ |
- A. ارسطو
- B. امام غزالی
- C. کومٹے
- D. سپنر
|
10 |
پسندیدگی اور اچھائی کے پیمانہ یا معیار کا نام قدر ہے یہ تعریف بیان کی ہے |
- A. رابن ولیمز
- B. ھیری ایم جانسن
- C. آئن رابرٹسن
- D. ھارٹن اینڈھنٹ
|