1 |
کسی گروہ کی ایک علاقہ سے دوسرے علاقے کی طرف نقلو حرکت کہلاتی ہے؟ |
- A. عصبیت
- B. عمودی حرکت پزیری
- C. جغرافیائیحرکت پزیری
- D. افقیحرکت پزیری
|
2 |
معاشرے کو مختلف درجات میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں؟ |
- A. معاشرتی رتبہ
- B. معاشرتی جماعتیں
- C. معاشرتی درجہ بندی
- D. ذات پات
|
3 |
معاشرتی حرکت پزیری کس معاشرے میں زیادہ ہے؟ |
- A. خانہ بدوش
- B. دیہی
- C. شہری
- D. جدید
|
4 |
معاشرہ میں اعلٰی مقام ہے؟ |
- A. مالی
- B. کلرک
- C. سکول ٹیچر
- D. بیورو کریٹ
|
5 |
کونسیحرکت پزیری میں معاشرہ تیزی سے ترقی کی طرف جاتا ہے؟ |
- A. افقی
- B. عمودی
- C. جغرافیائی
- D. بین انسلی
|
6 |
معاشرے کو کم از کم کتنے طبقات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟ |
|
7 |
معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں؟ |
- A. معاشرتی رتبہ
- B. معاشرتی جماعتیں
- C. معاشرتی درجہ بندی
- D. ذات پات
|
8 |
ــــــــــــــــــــ قابل تبدیل ہے؟ |
- A. معاشرتی جماعت
- B. جنس
- C. ذات
- D. کوئی نہیں
|
9 |
ایسی حرکت پزیری سے منصب پر کوئ فرق نہیں پڑتا |
- A. افقی
- B. عمودی
- C. صعودی
- D. نزولی
|
10 |
معاشرے کے کس درجہ میں کم لوگ پائے جاتے ہیں؟ |
- A. ادنٰی
- B. متوسط
- C. اعلٰی
- D. کوئی نہیں
|