1 |
عمرانیات معاشرے کی سائنس ہے کس کا قول ہے. |
- A. سمز کا
- B. ڈر خائم کا
- C. میکس دیبر کا
- D. آگسٹ کومٹےکا
|
2 |
سوشیالوجی کتنے الفاظ کا مجموعہ ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
لفظ سوشیالوجی کس زہن کی پیداوار ہے. |
- A. سمز کی
- B. ابن خلدون کی
- C. آگست کامٹے کی
- D. ایمائل ڈر خائم کی
|
4 |
تعلیم کے مسائل مطالعہ کیے جاتے ہیں.
|
- A. جرم کی عمرانیات
- B. سیاست کی عمرانیات
- C. تعلیم کی عمرانیات
- D. معاشرتی مسائل میں
|
5 |
مذہب کی عمرانیات مطالعہ کرتی ہے. |
- A. سیاست کا
- B. مذہب کا
- C. علمائے کرام کا
- D. مدرسوں کا
|
6 |
تربیت کے مسائل عمرانیات کے کونسے شعبے میں مطالعہ کیے جاتے ہیں. |
- A. معاشرتی بدنظمی
- B. معاشرتی نفسیات
- C. خاندان
- D. معاشرتی گروہ
|
7 |
شہری آبادی کا مطالعہ کہلاتا ہے. |
- A. بلدیاتی عمرانیات
- B. دیہی عمرانیات
- C. جنگ کی عمرانیات
- D. قانون کی عمرانیات
|
8 |
علم العمران کا بانی ہے. |
- A. خلدون
- B. کومٹے
- C. مارکس
- D. دیبر
|
9 |
عمرانیات کے مطالعہ میں اہم ہے. |
- A. فرد
- B. انسانی گروہ
- C. جانور
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
لاگس کس زبان کا لفظ ہے. |
- A. انگریزی+
- B. یونانی
- C. لاطینی
- D. فرانسیسی
|