1 |
مثبت مستحبا ت کا مطلب ہے |
- A. جزا
- B. سزا
- C. وفا
- D. خوراک
|
2 |
ناپسندیدہ صورت کہلاتی ہے- |
- A. معاشرتی مسئلہ
- B. جرم
- C. بے چینی
- D. ترقی
|
3 |
طبعی علم کونسا ہے؟ |
- A. سیاسیات
- B. فزکس
- C. اردو
- D. عمرانیات
|
4 |
کس محفل میں شرکت کے لیے مخصوص لباس کا انتخاب کہلاتا ہے- |
- A. عمل
- B. سماجی عمل
- C. سماجی ردعمل
- D. عام حرکت
|
5 |
مسابقت کی اقسام ہیں- |
|
6 |
انسان کی معاشرتی زندگی کا دروازہ ہے- |
- A. معاشرہ
- B. معاشرتی تفاعل
- C. تغیر
- D. ثقافت
|
7 |
فرد کو منصب عطا کردہ ہے- |
- A. ثقافت
- B. معاشرہ
- C. ذات
- D. مذہب
|
8 |
حقائق کیسے حاصل ہوتے ہیں؟ |
- A. قیاس و انداز سے
- B. تحقیق سے
- C. استخراج سے
- D. نظریات سے
|
9 |
سائنسی علم جمع کیا جاتا ہے؟ |
- A. کائنات کو سمجھنے کےلئے
- B. تیاریکےلئے
- C. انٹرویو دینےکےلئے
- D. امتحان دینےکےلئے
|
10 |
جدید معاشرے کی معاشرتی ساخت ہے |
- A. بہت پیچیدہ
- B. پیچیدہ
- C. سادہ
- D. بہت سادہ
|