1 |
زکوٰۃ نماز اوع حج کا تعلق کس ادارہ سے ہے |
- A. مذہبی
- B. سیاسی
- C. معاشی
- D. تعلیمی
|
2 |
انتخابات اور ووٹ کا تعلق کسادارہ سے ہے؟ |
- A. خاندان
- B. معاشی
- C. سیاسی
- D. تفریحی
|
3 |
پاکستان میں شادی کی مقبول قسم؟ |
- A. یک زوجگی
- B. کثیر زنی
- C. کثیر شوہری
- D. یہ تمام
|
4 |
اداروں کی بنیاد کس پر قائم ہے |
- A. معمولات پر
- B. معاشیات پر
- C. کارکردگی پر
- D. ثقافت پر
|
5 |
مستقل اور دیر یا ہیں؟ |
- A. خاندان
- B. گروہ
- C. ادارے
- D. انجمن
|
6 |
تفریح مہیا کرنا کس ادارے کا وظیفہ ہے |
- A. معاشی
- B. تفریحی
- C. تعلیمی
- D. سیاسی
|
7 |
مستقل اور دیریا ہیں؟ |
- A. خاندان
- B. گروہ
- C. ادارے
- D. انجمن
|
8 |
فرد کی نفسیاتی حاجات کس ادارہ میں پوری ہوتی ہیں؟ |
- A. خاندان
- B. تعلیم
- C. سیاست
- D. معشیت
|
9 |
کس خاندان میں عورت کو اختیار اور برتر حیثیت حاصل رہتی ہے؟ |
- A. پدرسری
- B. مدرسری
- C. مشترکہ
- D. سادہ
|
10 |
معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں؟ |
- A. انحراف
- B. عمرانیات
- C. معاشرتی ادارے
- D. سماجی درجہ بندی
|