1 |
جانوروں میں معاشرتی نظام کی بنیاد ہے |
- A. ارث
- B. تفاعل
- C. گروہ
- D. باہمی میل جول
|
2 |
معاشرہ کونسی زبان کا لفظ ہے |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. سرائیکی
- D. پنجابی
|
3 |
آبادی کس معاشرہ میں بہت کم ہوتی ہے |
- A. خانہ بدوش
- B. بلدیاتی
- C. دیہی
- D. جدید
|
4 |
دیہی معاشروں میں معیار تعلیم ہوتا ہے |
- A. پست
- B. بلند
- C. بہت بلند
- D. کوئی نہیں
|
5 |
لوگوں کے آپس میں رہن سہن کو کہتے ہیں |
- A. گروہ
- B. درجہ بندی
- C. سماجی عمل
- D. معاشرہ
|
6 |
معاشرہ اپنی رہائش مسلسل تبدیل کرتا ہے |
- A. خانہ بدوش
- B. روایتی
- C. جدید
- D. قدیم
|
7 |
کس معاشرے میں عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی تھیں |
- A. روایتی
- B. جدید
- C. اقامتی
- D. خانہ بدوش
|
8 |
کس معاشرہ کے افراد جدید رسم و رواج سے وابستہ ہوتے ہیں |
- A. قدیم
- B. جدید
- C. خانہ بدوش
- D. اقامتی
|
9 |
کس معاشرہ کے افراد کا معیار زندگی بلند ہوتا ہے |
- A. قدیم
- B. دیہی
- C. بلدیاتی
- D. خانہ بدوش
|
10 |
حیوان بھی رکھتے ہیں |
- A. ثقافت
- B. اقدار
- C. مذہب
- D. جنسی نظام
|