1 |
خاندان کے افراد کونسا گروہ کہلاتے ہیں؟ |
- A. پرائمری گروہ
- B. رسمی گروہ
- C. ابتدائی گروہ
- D. مقامی گروہ
|
2 |
کس معاشرہ کی آبادی تھوڑی ہوتی ہے- |
- A. جدید معاشرہ
- B. اقامتی معاشرہ
- C. خانہ بدوش معاشرہ
- D. قدیم معاشرہ
|
3 |
معاشرتی مستحبات ہیں- |
- A. پھانسی
- B. جرمانہ
- C. چالان
- D. تمغہ
|
4 |
انسانی کارناموں کا مجموعہ ہے- |
- A. معاشرہ
- B. ایجادات
- C. ثقافت
- D. قانون
|
5 |
قانون یا رسمی معمولات کی خلاف ورزی کہلاتی ہے- |
- A. گناہ
- B. برائی
- C. جرم
- D. ابتدائی انحراف
|
6 |
دیہی معاشرہ میں معاشرتی درجہ بندی کا عنصر ہے- |
- A. تعلیم
- B. مذہب
- C. پیشہ
- D. ذات
|
7 |
فٹ پاتھ پر مداری دیکھنے والے تماشائی کیسا گروہ بناتے ہیں ؟ |
- A. غیر رسمی گروہ
- B. داخلی گروہ
- C. بنیادی گروہ
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
حیوان بھی رکھتے ہیں- |
- A. ثقافت
- B. افراد
- C. ترسیل ثقافت
- D. جنسی عمل
|
9 |
ثانوی گروہ کہاں پائے جاتے ہیں؟ |
- A. دیہات میں
- B. قصبوں میں
- C. پہاڑوں میں
- D. بڑے شہروں میں
|
10 |
ثانوی گروہ کا تصور پیش کیا؟ |
- A. سی ایچ کولے نے
- B. میکائیور نے
- C. ڈرخائم نے
- D. آگسٹ کومٹے نے
|