1 |
نسبی منصب ہے |
- A. ڈاکٹر کا
- B. پروفیسر کا
- C. ذات کا
- D. انجینئر کا
|
2 |
اکتسابی منصب کو مقرر کرنے والے عوامل ہوتے ہیں |
- A. تعلیم
- B. دولت
- C. سیاسی حیثیت
- D. الف، ب، ج تینوں
|
3 |
آبادی کی شرح میں اضافہ ہے |
- A. معاشی تبدیلی
- B. ثقافتی تبدیلی
- C. معاشرتی تبدیلی
- D. معاشرتی عمل
|
4 |
ماہرینعمرانیات بطور پیرول آفس کام کررہے ہیں |
- A. بہبود آبادی پروگرام میں
- B. سماجی بہبودمیں
- C. جیلوں میں
- D. دیہاتوں میں
|
5 |
رسم و رواج کی تبدیلی میں اہم کردارادا کرتے ہیں؟ |
- A. تاریخ دان
- B. ادب کے ماہر
- C. ماہرینعمرانیات
- D. انجینئرز
|
6 |
معاشرتی علم ہے |
- A. ریاضی
- B. کیمسٹری
- C. فزکس
- D. عمرانیات
|
7 |
عصبیت کی علامت ہے- |
- A. خارجی گروہ
- B. غیررکینی گروہ
- C. قومیت
- D. سیاسی عدم استحکام
|
8 |
حاصل کردہ منصب نہیں ہے |
- A. ڈاکٹر ہونا
- B. استاد ہونا
- C. مرد ہونا
- D. شاگرد ہونا
|
9 |
میاں بیوی اور بچوں پر مشتمل خاندان کہلاتا ہے- |
- A. مشترکہ
- B. سادہ
- C. جمہوری
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
افراد کے باہمی تعلقات کے تانے کو کہتے ہیں- |
- A. خاندان
- B. معاشرہ
- C. علاقہ
- D. قبیلہ
|