1 |
سیاسی پارٹیوں میں تصادم کی وجہ؟ |
- A. ثقافت
- B. غربت
- C. حرکت پزیری
- D. عصبیت
|
2 |
فوج کی تنظیم سے جنگ کرنے کی ایک بڑی وجہ |
- A. سماجی تفاعل
- B. محبت
- C. لڑائی
- D. عصبیت
|
3 |
عصبیت کی وجہ سے اندرونی دفاعی طاقت ہوتی ہے؟ |
- A. کمزور
- B. نا مکمل
- C. مضبوط
- D. کوئی نہیں
|
4 |
عصبیت ایک گروہ کے ارکان کے تعلق کو کرتی ہے؟ |
- A. مضبوط
- B. کمزور
- C. اثر نہیں رکھتی
- D. کوئی نہیں
|
5 |
عصبیت زندگی کے کس کس شعبے میں پائی جاتی ہے؟ |
- A. سیاحت میں
- B. کھیل میں
- C. کاروبار میں
- D. ہر شعبہ میں
|
6 |
عرب ممالک کے باشندے دوسرے مسلمان ممالک کے افراد کو سمجھتے ہیں |
- A. ادنیٰ
- B. اعلیٰ
- C. برابر
- D. کچھ نہیں
|
7 |
نسلوں میں اونچ نیچ کی تمیز کہلاتی ہے |
- A. درجہ بندی
- B. عصبیت
- C. ذات پات
- D. کلاس
|
8 |
عصبیت کی وجہ سے افراد کا باہمی تعلق ـــــــــ ہے؟ |
- A. مضبوط
- B. کمزور
- C. اورط
- D. یہ تمام
|
9 |
عصبیت میں انسان دوسرے کی کسی بھی چیز کو سمجھتا ہے |
- A. اچھا
- B. برابر
- C. کم تر
- D. کوئی نہیں
|
10 |
عصبیت کیا ہے؟ |
- A. ثقافت
- B. قوم کا نام
- C. جزبہ
- D. درجہ بندی
|