1 |
ثقافت کی خصوصیت ہے؟ |
- A. اکتسابی
- B. ترسیل
- C. مثالی
- D. یہ تمام
|
2 |
معاشرے کے ہر طبقے کا عیدین اور دوسرے اسلامی تہواروں کا منانا کہلاتا ہے؟ |
- A. ثقافتی مماثلت
- B. ثقافتی اختلافات
- C. ثقافت کے انداز
- D. ثقافت
|
3 |
کس نےثقافت کو معاشرتی ورثہ کہا ہے؟ |
- A. ڈر خائم نے
- B. کومٹے نے
- C. بارنس نے
- D. لنٹن نے
|
4 |
معاشرے کے کسی خاص حصے کا زیادہ ترقی کر جانا جب کے دوسرے علاقوں کا پیچھے رہ جانا جنم دیتا ہے؟ |
- A. ثقافتی اختلافات
- B. ثقافتیمماثلت
- C. کسی کو نہیں
- D. معاشرتی گروہ
|
5 |
ایک آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کیمماثلت ہوتی ہے؟ |
- A. بالکل مختلف
- B. یکساں
- C. مثالی
- D. حقیقی
|
6 |
ماحول کا وہ حصہ جو انسان نے بنایا ہو کہلاتا ہے؟ |
- A. ثقافت
- B. مزہب
- C. سیاست
- D. تفریح
|
7 |
ماحول کے ساتھ مطابقت کہلاتی ہے؟ |
- A. مصالحت
- B. مسابقت
- C. ثقافت
- D. معاشرتی مماثلت
|
8 |
ان میں سے مادہ ثقافت کونسی ہے |
- A. عقائد
- B. نظریات
- C. اقدار
- D. زیورات
|
9 |
ثقافتی اختلافات کس کی وجہ بنتے ہیں |
- A. تعمیر
- B. رویوں میں اختلافات
- C. تعاون
- D. ثقافتی یکجہتی
|
10 |
اقدار معمولات اور رسم و رواج ہیں؟ |
- A. مادہثقافت
- B. غیر مادہثقافت
- C. مثالیثقافت
- D. پیچیدہثقافت
|