1 |
داخلی گروہ میں خوبی ہوتی ہے |
- A. عصبیت کی
- B. رکنیت کی
- C. اخوت کی
- D. وفاداری کی
|
2 |
معاشرتیتفاعل ہمیشہ ہوتا ہے؟ |
- A. دو طرفہ
- B. یکطرفہ
- C. جسمانی
- D. جارحانہ
|
3 |
زکٰوۃ ، نماز اور حج فرائض ہیں |
- A. تعلیم کے
- B. سیاست کے
- C. مذہب کے
- D. معاشیات کے
|
4 |
کس نےمعاشرتی عمل کےمطالعہ کوعمرانیات کا نام دیا ہے؟ |
- A. ڈرخائم
- B. پارسن
- C. میکس ویبر
- D. شیلڈن
|
5 |
صلح ایک قسم ہے؟ |
- A. تعاون کی
- B. تصادم کی
- C. مصالحت کی
- D. انجزاب کی
|
6 |
معاشرے کے اہم وظائف ہیں |
- A. بنیادی ضروریات
- B. پیشوں کی تقسیم
- C. جنسی خواہشات میں باقاعدگی
- D. الف، ب اور ج تینوں
|
7 |
افراد میں ذہنی یا جسمانی تبدیلی ضروری ہے؟ |
- A. معاشرتی تفاعل میں
- B. معاشرتی عمل میں
- C. معاشرتی گروہ میں
- D. ثقافت میں
|
8 |
دو ٹیموں کا آپس میں میچ ہونامعاشرتیتفاعل کی کونی حالت ہے؟ |
- A. فرد کا افراد سے
- B. گروہ کا گروہ سے
- C. فرد کا فرد سے
- D. معاشرتی ساخت
|
9 |
آپس میں بات چیت تفاعل کی کونسی قسم ہے؟ |
- A. جسمانی
- B. علامتی
- C. غیر شخصی
- D. نظریاتی
|
10 |
ایک ہی شہر کے رہائشی کہلاتے ہیں |
- A. باغی گروہ کے افراد
- B. داخلی گروہ کے افراد
- C. خارجی گروہ کے افراد
- D. ثانوی گروہ کے افراد
|