1 |
بے راہ روی کا نتیجہ ہے |
- A. منشیات کا استحصال
- B. تعلیم
- C. مذہبی
- D. کمزور اخلاق
|
2 |
معاشرتی انحراف کس کا سبب بنتا ہے؟ |
- A. ترقی
- B. معاشرتی گروہ
- C. معاشرتی بد نظمی
- D. تفاعل
|
3 |
ثقافتی و معاشرتی اقدار کی تابعداری کس کو فروغ دیتی ہے؟ |
- A. معاشرتی ضبط
- B. معاشرتیمستحبات
- C. درجہ بندی
- D. گروہ بندی
|
4 |
فحش لٹریچر اور میڈیا کا منفی استعمال وجہ بنتا ہے؟ |
- A. معاشرتیمستحبات کی
- B. معاشرتی انحراف کی
- C. درجہ بندی کی
- D. ثقافت کی
|
5 |
معاشرتی انحراف سے مراد ہے؟ |
- A. سماجی تبدیلی
- B. سماجی ضبط
- C. معمولات کی خلاف ورزی
- D. سماجی سکون
|
6 |
جرم ہے |
- A. گناہ
- B. گالی دینا
- C. چوری
- D. یہ تمام
|
7 |
ثقافتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے |
- A. مجرم
- B. معزز
- C. بے راہ رو
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
اخلاقی اقدار میں تغیر کی وجہ؟ |
- A. جدید صنعتی ترقی
- B. مزہب
- C. سیاست
- D. عمرانیات
|
9 |
سماجی ضبط کے حصول کے لئے ضروری ہے |
- A. مذہبی تعلیم
- B. عمرانیات
- C. آمدنی میں اضافہ
- D. حرکت پذیری
|
10 |
بے راہ روی کو معاشرہ کے افراد کرتے ہیں؟ |
- A. نا پسند
- B. پسند
- C. محبت
- D. کوئی نہیں
|