1 |
ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ وغیرہ مستحبات کی قسم ہے؟ |
- A. منفی
- B. رسمی مثبت مستحبات
- C. مثبت مستحبات
- D. غیر رسمی مثبت مستحبات
|
2 |
ثقافت کے کسی بھی پہلو میں تبدیلی کو ثقافتی تغیر کہا جاتا ہے . بقول |
- A. روسک اینڈ وارن
- B. ہارٹن اینڈ بنٹ
- C. کوھن
- D. ایف. ای. میرل
|
3 |
معاشرتی تفاعل کی اقسام ہیں |
- A. چار
- B. دو
- C. آٹھ
- D. سات
|
4 |
عمرانیات سائنسی طور پر خوبی رکھتی ہے |
- A. قیاس آرائی کی
- B. سائنسی طریق کار کی
- C. جذبات و احساسات کی
- D. اقدار کی
|
5 |
تصادم کی سب سے پرانی قسم ہے |
- A. خانہ جنگی
- B. جنگ
- C. مقدمہ بازی
- D. سرو جنگ
|
6 |
قوانین ہوتے ہیں |
- A. رسمیمعمولات
- B. غیر رسمیمعمولات
- C. اقدار
- D. سزا
|
7 |
غیر رسمی منفی مستحب |
- A. طنزا ہنسنا
- B. شاباش
- C. تمغہ
- D. سرٹیفیکیٹ
|
8 |
معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے |
- A. معاشرتی عمل پر
- B. معاشرتی تفاعل پر
- C. منصب پر
- D. کار منصب پر
|
9 |
معمولات پر عمل درآمد کرانے کے لئے انعام و سزا کا نظام کہلاتا ہے؟ |
- A. قوانین
- B. معاشرتی مستحبات
- C. اقدار
- D. کوئی نہیں
|
10 |
قانون ساز ادارہ کونسا ہے؟ |
- A. سماجی گروہ
- B. والدین
- C. معاشی اداراہ
- D. قومی و صوبائی اسمبلیاں
|