1 |
جج کا فیصلہ کرنا ہے؟ |
- A. منصب
- B. کار منصب
- C. گروہ
- D. انحراف
|
2 |
معاشرہ فرد کو اس کے قردار کے مطابق عطا کرتا ہے؟ |
- A. ذات
- B. ثقافت
- C. عصبیت
- D. منصب
|
3 |
منصب کی اقسام کی تعداد؟ |
|
4 |
والدین اور اساتذہ کا احترام. |
- A. غیر معروف آداب
- B. شائستہ آداب
- C. لوک ریت
- D. قانون
|
5 |
معاشرہ کونسی زبان کا لفظ ہے- |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. پنجابی
- D. انگریزی
|
6 |
منصب کی اقسام؟ |
- A. ذاتی اور ذیلیمنصب
- B. اکتسابی اور نسبیمنصب
- C. ادارتی اور غیر ادارتیمنصب
- D. شخصی و غیر شخصی منصب
|
7 |
دریافت معاشرے میں پیدا کرتی ہے- |
- A. بغاوت
- B. تغیر
- C. گروہ بندی
- D. انسانیت
|
8 |
سماجی تفاعل کے لیے کم از کم کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے- |
|
9 |
منصب اور کارمنصب ایک دوسرے ہیں؟ |
- A. جدا
- B. جڑے ہوئے
- C. متصادم
- D. کوئی نہیں
|
10 |
آپس میں مربوط ہیں |
- A. منصب اور کار منصب
- B. تفاعل اور ثقافت
- C. گروہ اور درجہ بندی
- D. عمرانیات اور اُردو
|