1 |
تعلقات میں تبدیلی ــــــــــــتغیرہے؟ |
- A. معاشرتی
- B. ثقافتی
- C. حیاتیاتی
- D. ا اور ب
|
2 |
شرح آبادی میں کمی کونسی تبدیلی ہے؟ |
- A. سماجی
- B. معاشی
- C. ثقافتی
- D. ماحولیاتی
|
3 |
نظریہ مادیت کس نے پیش کیا؟ |
- A. امام غزالی
- B. آگبرن اینڈ نمکاف
- C. کارل مارکس
- D. ینگ انڈ میک
|
4 |
معاشرہ میں ترقی کی بڑی وجہ کون سی ہوتی ہے |
- A. تعلیم
- B. معاشی حالت
- C. سڑکیں
- D. عمارتیں
|
5 |
معاشرہ کی ترقی کی وجہ ہے؟ |
- A. سڑکیں
- B. زیادہ آبادی
- C. زیادہ مسائل
- D. تعلیم
|
6 |
معاشرتیتغیر زیادہ ہوتا ہے؟ |
- A. شہر میں
- B. دیہات میں
- C. صحرا میں
- D. جنگل میں
|
7 |
معاشرہ کی ترقی کی وجہ ہے |
- A. سڑکیں
- B. زیادہ آبادی
- C. زیادہ مسائل
- D. تعلیم
|
8 |
ٹیلی فون، انٹرنیٹ کی آمد کونسی تبدیلی ہے |
- A. معاشرتی
- B. ثقافتی
- C. معاشی
- D. سیاسی
|
9 |
انیس سو پینسٹھ کی پاک و ہند جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند تھا؟ |
- A. صلح
- B. سمجھوتہ
- C. ثالثیت
- D. مماثلت
|
10 |
دو قومی نظریہ ہے؟ |
- A. معاشرتیتغیر
- B. ثقافتیتغیر
- C. ثقافتی سانحہ
- D. کوئی نہیں
|