First Year Principle of Commerce Chapter 18 Online MCQ Test for 1st Year Principle of Commerce Chapter 18 (Insurance)

MCQ's Test For Chapter 18 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 18 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 18 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 18 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 18 Online Test

00:00
Question # 1

اگر کوئی شخص اپنی جائیداد کا دو مختلف کمپنیوں سے بیمہ کروالے تو اس بیمہ کو کہتے ہیں

Question # 2

بحری بیمہ کی رقم کس صورت میں نہیں ملتی

Question # 3

بیمہ زندگی سے کس قسم کا تحفظ حاصل ہوتا ہے

Question # 4

بیمہ زندگی سے حاصل ہوتی ہے

Question # 5

جو شخص بیمہ کرواتا ہے اُسے کہتے ہیں

Question # 6

بیمہ کرنے ولای کمپنی کو کہتے ہیں

Question # 7

جیون ساتھی بیمہ پالیسی کے تحت میاں و بیوی کو مالی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے

Question # 8

بیمہ ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں بیمہ کار

Question # 9

گروپ انشورنس کی جاتی ہے

Question # 10

بیمہ دار کی وفات پر رقم ادا کی جاتی ہے

Question # 11

حادثاتی بیمہ کی اہم اقسام

Question # 12

پاکستان میں بیمہ زندگی کے کاروبار کو کس سن میں قومی ملکیت میں لے لیا گیا

Question # 13

پاکستان میں بیمہ کی طرف عوام کا رجحان کیوں کم ہے

Question # 14

دیہی بیمہ پالیسی کی مدت ہوتی ہے

Question # 15

سفری بیمہ پالیسی حاصل کی جاتی ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 18 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 18 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
18th Chapter

11th Principles of Commerce Chapter 18 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 18 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 18 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 18 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 18 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    hamza abid 17 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • A
    Asghar Jafri 22 - May - 2018 02 Min 32 Sec 14/15
  • M
    Mehar ASAD 13 - Jun - 2023 02 Min 18 Sec 12/15
  • W
    waqas ahmad 01 - Mar - 2019 02 Min 16 Sec 11/15
  • A
    Azmat ullah 11 - Nov - 2023 01 Min 48 Sec 10/15
  • I
    Innocent Raja 11 - May - 2024 04 Min 00 Sec 10/15
  • T
    Tayyab Rasheed 13 - May - 2024 02 Min 26 Sec 5/15
  • M
    Muhammad Zunair 20 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 1/15

ICom Part 1 Principles of Commerce Chapter 18 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 گروپ انشورنس کی جاتی ہے
A. بے روزگار لوگوں کے لیے
B. اداروں کے ملازمین کے لیے
C. گھریلو خواتین کے لیے
D. مندرجہ بالا تمام
2 جیون ساتھی بیمہ پالیسی کے تحت میاں و بیوی کو مالی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے
A. ایک ہی قسط میں
B. دو قسطوں میں
C. تین قسطوں میں‌
D. چار قسطوں میں
3 سفری بیمہ پالیسی حاصل کی جاتی ہے
A. مخصوص سفر کے لیے
B. مخصوص ادارے کے لیے
C. مخصوص شخص کیلئے
D. مختلف ممالک کے سفر کیلئے
4 بیمہ کرنے ولای کمپنی کو کہتے ہیں
A. بیمہ دار
B. قبول کنندہ
C. تجویزدہندہ یا بیمہ کار
D. کاروباری کمپنی
5 بیمہ دار کی وفات پر رقم ادا کی جاتی ہے
A. دوستوں کو
B. ورثا کو
C. رشتہ داروں کو
D. بیمہ کرنے والے کو
6 دیہی بیمہ پالیسی کی مدت ہوتی ہے
A. پندرہ سے بیس سال تک
B. دس سے پندرہ سال تک
C. بیس سے پچیس سال تک
D. پچیس سال سے زیادہ
7 پاکستان میں بیمہ زندگی کے کاروبار کو کس سن میں قومی ملکیت میں لے لیا گیا
A. 1970
B. 1972
C. 1973
D. 1978
8 اگر کوئی شخص اپنی جائیداد کا دو مختلف کمپنیوں سے بیمہ کروالے تو اس بیمہ کو کہتے ہیں
A. تاحیات بیمہ
B. دوہرا بیمہ
C. تلافی بیمہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
9 بحری بیمہ کی رقم کس صورت میں نہیں ملتی
A. اگر جہاز راستہ بدل لے
B. جہاز سمندری سفر کے قابل نہ ہو
C. تجارت غیر ضروری ہو
D. مندرجہ بالا تمام
10 بیمہ ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں بیمہ کار
A. نفع دیتا ہے
B. سود دیتا ہے
C. نقصان کی تلافی کرتا ہے
D. تینوں صحیح ہیں

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!