1 |
دفتر کو کاروبار میں وہی اہمیت حاصل ہے جو کہ سپرنگ کو گھڑی میں. یہ تحریر کس کی ہے |
- A. پروفیسر آر سی ڈیوس
- B. پروفیسر ڈکسی
- C. پروفیسر البرٹ
- D. پروفیسر کینز
|
2 |
ایک منظم دفتر کی بدولت کاروبار |
- A. وسیع ہوتا ہے
- B. سکڑ کاتا ہے
- C. اسی حالت میں رہتا ہے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
دفتر کی وجہ سے کاروبار کے مختلف شعبوں میں |
- A. رابطہ رہتا ہے
- B. ہم آہنگی پیدا ہوتی ہے
- C. دونوں شامل ہیں
- D. ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوتا
|
4 |
قائد کی نگرانی میں مشترکہ مقاصد کا حصول |
- A. دفتر کی بدولت
- B. دفتری تنظیم کی بدولت
- C. ملازمین کی بدولت
- D. گاہکوں کی بدولت
|
5 |
اگر کسی کاروباری ادارے کو جسم قراردیا جائے تو دفتر اس ادارے کا |
- A. سرمایہ ہو گا
- B. دل ہوگا
- C. دماغ ہوگا
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
6 |
دفتر سے مراد وہ جگہ ہے جہاں |
- A. محمکے یا ادارے کے کاغذات رکھے جاتے ہیں
- B. ملازمین آرام کرتے ہیں
- C. ملاقاتی انتظار کرتے ہیں
- D. کاغذات رکھنے کے علاوہ کلیریکل کام بھی ہوتا ہے
|
7 |
ایک دفتری کارکن میں |
- A. ذاتی اوصاف کا ہونا اچھا ہوتا ہے
- B. جسمانی اوصاف کا ہونا اچھا ہوتا ہے
- C. علمی اوصاف کا ہونا اچھا ہوتا ہے
- D. تمام کا ہونا اچھا ہوتا ہے
|
8 |
دفتری کارکن کے اوصاف کتنے ہیں |
|
9 |
دفتری کارکن کے اوصاف کون کون سے ہیں |
- A. ذاتی اوصاف
- B. جسمانی اوصاف
- C. علمی اوصاف
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
دفتر کے فرائض ہیں |
|