First Year Principles of Commerce Chapter 6 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Commerce Chapter 6 (Joint Stock Company (II))

MCQ's Test For Chapter 6 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

پراسپیکٹس سے کپمنی کیا حاصل کرتی ہے

Question # 2

کون سی کمپنی عوام کو حصص جاری کرتی ہے

Question # 3

شاہی فرمان کے تحت قائم ہونے والی کمپنی

Question # 4

پبلک کمپنی کا حصہ بننے کیلئے کیا خریدنا پڑتا ہے

Question # 5

اجتماعی ترجیحی حصص میں ایک سال میں نہ ملنے کی صورت میں منافع

Question # 6

کمپنی کی سب سے اہم دستاویز ہوتی ہے

Question # 7

کمپنیکا آئین اور ضوابط کمپنی

Question # 8

کس حصص پر کمپنی سب سے پہلے منافع دیتی ہے

Question # 9

پبلک لمیٹڈ کمپنی کس کی فہرست میں شامل ہوتی ہے

Question # 10

ہولڈنگ کمپنی ایسی کمپنی ہوتی ہے جس کے پاس دوسری کمپنی کے حصص

Question # 11

کمپنی عوام سے قرضہ لینے کیلئے کیا جاری کرتی ہے

Question # 12

مضاربہ کمپنی مضاربہ کمپنیزآرڈیننس

Question # 13

حصہ دار کو کمپنی سرمایہ کاری پر جو منافع دیتی ہے اُسے

Question # 14

کمپنی کا آئین

Question # 15

کس کمپنی کے لئے آغاز کار کا سرٹیفیکیٹ لینا ضروری ہوتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


11th Principles of Commerce Chapter 6 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 6 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 6 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 6 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Asad Butt 12 - May - 2024 01 Min 18 Sec 15/15
  • U
    Unknown 24 18 - Jul - 2023 01 Min 35 Sec 15/15
  • S
    Shahbaz khan 03 - Jan - 2019 01 Min 50 Sec 15/15
  • A
    Ali imran 23 - May - 2018 04 Min 08 Sec 15/15
  • L
    liaqat ali 19 - Dec - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • A
    Ayyan Rajpoot 18 - Dec - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • M
    Muhammad Zunair 17 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 17 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • A
    Azmat ullah 10 - Nov - 2023 01 Min 29 Sec 14/15
  • A
    Asghar Jafri 22 - May - 2018 02 Min 53 Sec 14/15
  • F
    Fatima 01 - Mar - 2021 03 Min 31 Sec 14/15
  • H
    Huzaifa Khan 13 - May - 2024 02 Min 20 Sec 13/15
  • F
    Faizan umer 15 - Jul - 2021 03 Min 16 Sec 13/15
  • H
    Hamza 04 - Apr - 2018 01 Min 39 Sec 12/15
  • S
    sheheryaar 19 - May - 2018 02 Min 24 Sec 12/15
Sr.# Question Answer
1 پراسپیکٹس سے کپمنی کیا حاصل کرتی ہے
A. سرمایہ
B. مشہوری
C. رجسٹریشن
D. تینوں
2 کون سی کمپنی عوام کو حصص جاری کرتی ہے
A. منشوری کمپنی
B. پبلک لمیٹڈ کمپنی
C. پرائیوٹ کمپنی
D. مندرجہ بالا تمام
3 شاہی فرمان کے تحت قائم ہونے والی کمپنی
A. مضاربہ کمپنی
B. منشوری کمپنی
C. آئینی کمپنی
D. رجسٹرڈ کمپنی
4 پبلک کمپنی کا حصہ بننے کیلئے کیا خریدنا پڑتا ہے
A. حصص
B. تمسکات
C. مقسوم
D. ان میں سے کچھ بھی نہیں
5 اجتماعی ترجیحی حصص میں ایک سال میں نہ ملنے کی صورت میں منافع
A. ضائع نہیں ہوتا
B. ضائع ہو جاتاہے
C. کمپنی اپنے سرمائے میں شامل کر لیتی ہے
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
6 کمپنی کی سب سے اہم دستاویز ہوتی ہے
A. کمپنی کا آئین
B. کمپنی کا ضوابط
C. کمپنی کا پراسپیکٹس
D. کمپنی کے حسابات
7 کمپنیکا آئین اور ضوابط کمپنی
A. ایک ہی دستاویز کے دو نام ہیں
B. دو الگ الگ دستاویز ہیں
C. یا کوئی دستاویز نہیں‌
D. دونوں کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے
8 کس حصص پر کمپنی سب سے پہلے منافع دیتی ہے
A. عمومی حصص
B. ترجیحی حصص
C. ابتدائی حصص
D. تینوں جاری کر سکتی ہے
9 پبلک لمیٹڈ کمپنی کس کی فہرست میں شامل ہوتی ہے
A. بزنس سنٹر کی
B. کسٹم حکام کی
C. سٹاک ایکسچینج کی
D. چیمبر آف کامرس کی
10 ہولڈنگ کمپنی ایسی کمپنی ہوتی ہے جس کے پاس دوسری کمپنی کے حصص
A. نہ ہوں
B. پچاس فیصد سے کم ہوں
C. پچاس فیصد سے زیادہ ہو
D. پچاس فیصد ہو
11 کمپنی عوام سے قرضہ لینے کیلئے کیا جاری کرتی ہے
A. حصص
B. تمسکات
C. مقسوم
D. تینوں جاری کر سکتی ہے
12 مضاربہ کمپنی مضاربہ کمپنیزآرڈیننس
A. آرڈیننس1980 کے تحت قائم ہوتی ہے
B. آرڈیننس 1984 کے تحت قائم ہوتی ہے
C. آرڈیننس 1960 کے تحت قائم ہوتی ہے
D. آرڈیننس 1970 کے تحت قائم ہوتی ہے
13 حصہ دار کو کمپنی سرمایہ کاری پر جو منافع دیتی ہے اُسے
A. مقسوم کہتے ہیں
B. حصص کہتے ہیں
C. تمسکات کہتے ہیں
D. بونس کہتے ہیں
14 کمپنی کا آئین
A. سپیشلسٹ تیار کرتے ہیں
B. بانی تیار کرتے ہیں
C. ماہرین تیار کرتے ہیں
D. مندرجہ بالا تمام
15 کس کمپنی کے لئے آغاز کار کا سرٹیفیکیٹ لینا ضروری ہوتا ہے
A. پبلک کمپنی
B. پرائیوٹ کمپنی
C. منشوری کمپنی
D. مندرجہ بالا تمام

Test Questions

Is this page helpful?