1 |
آئینی اجلاس کا مقصد |
- A. فنڈز حاصل کرنا ہوتا ہے
- B. ترجیحات طے کرنا ہوتا ہے
- C. حصہ داروں کا اعتماد حاصل کرنا ہوتا ہے
- D. حصص کی فروخت ہوتا ہے
|
2 |
معمولی قرارداد پاس کی جاتی ہے |
- A. کمپنی کے خاتمے کیلئے
- B. آئین کمپنی کی منظوری کے لیے
- C. مقسوم کا اعلان نہ ہونے کی وجہ سے
- D. مندرجہ بالا تمام کے لئے
|
3 |
کمپنی کی آئینی رپورٹ پر کس کے دستخب ہونا ضروری ہوتے ہیں |
- A. حصہ داروں کے
- B. بانیان کے
- C. نظماء کے
- D. آڈیٹرز کے
|
4 |
الاٹ کیے جانے والے حصص کی تفصیل ہوتی ہے |
- A. آئینی رپورٹ میں
- B. سالانہ اجلاس کی رپورٹ میں
- C. خصوصی اجلاس کی رپورٹ میں
- D. ان سب میں
|
5 |
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں نظمائ کتنی مدت کے لئے منتخب کیے جاتے ہیں |
- A. دو سال
- B. تین سال
- C. سات سال
- D. دس سال
|
6 |
ڈائریکٹرز کا انتخاب کرتے ہیں |
- A. حصہ دار
- B. پروموٹرز
- C. ڈائریکٹرز کے ذریعے
- D. تینوں کر سکتے ہیں
|
7 |
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز |
- A. سات ہوتے ہیں
- B. نو ہوتے ہیں
- C. گیارہ ہوتے ہیں
- D. دو ہوتے ہیں
|
8 |
ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز |
- A. پانچ ہوتے ہیں
- B. سات ہوتے ہیں
- C. دو ہوتے ہیں
- D. کوئی مقرر نہیں ہوتا
|
9 |
خصوصی قرار داد کا نوٹس ممبران کو |
- A. اکیس (21) دن پہلے دینا ضروری ہے
- B. سنتیس (37) دن پہلے دینا ضروری ہے
- C. تینتیس (33) دن پہلے دینا ضروری ہے
- D. چودہ (14) دن پہلے دینا ضروری ہے
|
10 |
کمپنی کی تشکیل کے بعد حصہ داروں کا پہلا اجلاس |
- A. آئینی اجلاس کہلاتا ہے
- B. عام سالانہ اجلاس کہلاتا ہے
- C. ہنگامی اجلاس کہلاتا ہے
- D. تینوں میں سے کوئی بھی نہیں
|