1 |
اگر تاجر مال خود نہ اٹھانا چاہتا ہو تو وہ حکام کو |
- A. بل آف انٹری جاری کرتا ہے
- B. بل آف سئیٹ جاری کرتا ہے
- C. ڈلیوری آرڈر جاری کرتا ہے
- D. بل آف لیڈنگ جاری کرتا ہے
|
2 |
کسٹم حکام سے مال کے معائنے کی درخواست کہلاتی ہے |
- A. بل آف سائٹ
- B. بل آف انٹری
- C. کسٹم کا اجازت نامہ
- D. دستاویزات کی ترسیل
|
3 |
اصل قیمت کے ساتھ اسے جہاز تک پہنچانے کے اخراجات کہلاتے ہیں |
- A. ایف اے ایس پرائس
- B. ایکس شپ پرائس
- C. ان بانڈ پرائس
- D. ڈیوٹی پیڈ
|
4 |
جس انڈنٹ میں مال کی مکمل تفصیل درج ہو اسے |
- A. بند انڈنٹ کہتے ہیں
- B. کھلا انڈنٹ کہتے ہیں
- C. مکمل انڈنٹ کہتے ہیں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
مال کی درآمد کے لیے درآمدی ذریعہ |
- A. تاجر
- B. انڈنٹ فرم
- C. غیر ملکی خرید
- D. مدرجہ بالا تمام
|
6 |
مال کے بندگاہ پر پہنچنے کے بعد درآمد کنندہ مال کی مکمل تفصیل کسٹم حکام کو پیش کرتا ہے اس تفصیل کو کہتے ہیں |
- A. بل آف لیڈنگ
- B. بل آف سائیٹ
- C. بل آف انٹری
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
درآمد کا مطلب |
- A. غیر ملک سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
- B. اپنے ملک سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
- C. کسی دوسرے صوبے سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
- D. مندرجہ بالا تمام
|
8 |
اگر مال کی قیمت میں کسٹم ڈیوٹی تک کے اخراجات شامل ہوں تو اسے |
- A. ڈیوٹی پیڈ کہتے ہیں
- B. کسٹم پیڈ کہتے ہیں
- C. ان بونڈ کہتے ہیں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
9 |
درآمدی تاجر کے لیے رجسٹرڈ ہوتا ضروری ہوتا ہے |
- A. درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1950 کے تحت
- B. درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1952 کے تحت
- C. درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1975 کے تحت
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
10 |
لیٹر آف کریڈٹ کھولا جاتا ہے |
- A. درآمدکنندہ کی درخواست پر
- B. برآمد کنندہ کی درخواست پر
- C. حکومت کے درخواست پر
- D. ان میں کوئی بھی نہیں
|