11th Class Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 11 Preparation Online Test for Pakistani Students

MCQ's Test For Chapter 11 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 11 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test

00:00
Question # 1

شعبہ داری سٹور میں اشتہارات کی مقدار

Question # 2

صارفین سے براہ راست رابطہ ہوتا ہے

Question # 3

کثیرالدکان سٹور میں اشیاء فروخت ہوتی ہیں

Question # 4

خوانچہ فروش کام کرتے ہیں

Question # 5

وہ دکاندار جو تھوڑی مقدار میں مال خریدتا اور اُسے صارفین کے ہاتھوں فروخت کرتا ہے اُسے کہتے ہیں‌

Question # 6

خوردہ فروش خرید و فروخت کرتا ہے

Question # 7

شعبہ داری سٹور میں صارفین کو اشیاء کی فروخت ہوتی ہے

Question # 8

خوردہ فروش عام طور پر سامان خریدتا ہے

Question # 9

کثیرالدو کان سٹور کا انتظام

Question # 10

شعبہ داری سٹور عام طور واقع ہوتے ہیں

Question # 11

خوانچہ فروش اپنا مال فروخت کرتے ہیں

Question # 12

خوانچہ فروشوں کے اخراجات

Question # 13

شعبہ داری سٹور میں تمام شعبے واقع ہوتے ہیں

Question # 14

خوردہ فروش مال فروخت کرتا ہے

Question # 15

شعبہ داری سٹور کے لیے سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 11 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
11th Chapter

11th Principles of Commerce Chapter 11 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 11 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 11 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 11 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Asad Butt 12 - May - 2024 01 Min 10 Sec 15/15
  • A
    Azmat ullah 11 - Nov - 2023 01 Min 25 Sec 15/15
  • W
    waqas ahmad 01 - Mar - 2019 01 Min 38 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 15 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 14/15
  • A
    Ali imran 22 - May - 2018 03 Min 15 Sec 12/15
  • O
    Omer 22 - May - 2018 03 Min 54 Sec 12/15
  • S
    Shahid 12 - Mar - 2019 00 Min 26 Sec 11/15
  • R
    Rehan butt Rehan butt 25 - Apr - 2024 02 Min 46 Sec 11/15
  • A
    Aroosa Ghafoor 29 - Mar - 2019 03 Min 12 Sec 11/15
  • I
    Innocent Raja 11 - May - 2024 03 Min 13 Sec 11/15
  • M
    Mehar ASAD 13 - Jun - 2023 03 Min 01 Sec 10/15
  • K
    khansa 14 - Aug - 2021 04 Min 04 Sec 10/15
  • A
    Asghar Jafri 22 - May - 2018 05 Min 52 Sec 10/15
  • A
    anas 10 - Aug - 2021 06 Min 12 Sec 10/15
  • A
    aliraza 23 - May - 2018 04 Min 30 Sec 9/15
Sr.# Question Answer
1 خوانچہ فروش کام کرتے ہیں
A. ایک جگہ پر کام
B. گلی محلوں میں کام
C. درمیانے پیمانے پر
D. بڑے پیمانے پر
2 صارفین سے براہ راست رابطہ ہوتا ہے
A. خوردہ فروش کا
B. تھوک فروش کا
C. صنعت فروش کا
D. ایجنٹ کا
3 خوانچہ فروش اپنا مال فروخت کرتے ہیں
A. ادھار
B. نقد
C. امیروں کو نقد اور غریبوں کو ادھار
D. مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
4 شعبہ داری سٹور میں صارفین کو اشیاء کی فروخت ہوتی ہے
A. مناسب مقدار میں
B. زیادہ مقدار میں
C. تھوڑی تھوڑی مقدار میں
D. مندرجہ بالا تمام
5 وہ دکاندار جو تھوڑی مقدار میں مال خریدتا اور اُسے صارفین کے ہاتھوں فروخت کرتا ہے اُسے کہتے ہیں‌
A. تھوک فروش
B. خوردہ فروش
C. پیداکار
D. ایجنٹ
6 شعبہ داری سٹور کے لیے سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے
A. کم
B. زیادہ
C. مشینی
D. ان میں سے کوئی نہیں
7 شعبہ داری سٹور میں اشتہارات کی مقدار
A. زیادہ ہوتی ہے
B. کم ہوتی ہے
C. مناسب ہوتی ہے
D. بالکل نہیں ہوتی
8 خوردہ فروش عام طور پر سامان خریدتا ہے
A. حکومت سے
B. تھوک فروش سے
C. صنعت کار سے
D. مندرجہ بالا تمام سے
9 کثیرالدکان سٹور میں اشیاء فروخت ہوتی ہیں
A. ایک ہی قیمت پر
B. الگ الگ قیمتوں پر
C. مقررہ قیمتوں پر
D. مندرجہ بالا تمام
10 شعبہ داری سٹور میں تمام شعبے واقع ہوتے ہیں
A. چار عمارتوں میں
B. دو عمارتوں میں
C. ایک ہی عمارت میں
D. کئی عمارتوں میں

Test Questions

Is this page helpful?