First Year Principles of Commerce Chapter 4 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Commerce Chapter 4 (Partnership)

MCQ's Test For Chapter 4 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 4 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

00:00
Question # 1

عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار زائد سرمایہ پر کس شرح سے سودا ادا یا جاتاہے

Question # 2

شراکتی کاروبار کس سال وجود میں آیا

Question # 3

شراکتی کاروبار میں غیر مستعد حصہ دار

Question # 4

شراکتی کروبار میں مستعد حصہ دار

Question # 5

عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار کے زائد سرمایہ پر

Question # 6

محدود شراکتی کاروبار کا قانون کب پاس ہوا

Question # 7

بینکنگ کے شراکتی کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد

Question # 8

شراکتی کاروبار میں عام طور ہر حصہ دار کی ذمہ داری

Question # 9

شراکتی کاربار کا قانون کب پاس ہوا

Question # 10

شراکتی کاروبار میں کم از کم شرکاء کی تعداد

Question # 11

شراکتی کاروبار میں اگر عدالت کسی حصہ دار کو دیوالیہ قرار دے دے تو

Question # 12

شراکت کے عام کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد

Question # 13

شراکتی کاروبار، واحد ملکتی کاروبار کی نسبت

Question # 14

شراکتی معاہدہ کی بہترین صورت

Question # 15

محدود شراکت میں کتنے حصہ داروں کی ذمہ داری محدود ہونی چاہیے

Prepare Complete Set Wise Chapter 4 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test" MCQs Online With Answers


11th Principles of Commerce Chapter 4 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 4 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 4 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 4 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test" MCQ`s Test

  • U
    Unknown 24 18 - Jul - 2023 00 Min 13 Sec 15/15
  • A
    Asad Butt 12 - May - 2024 01 Min 01 Sec 15/15
  • A
    Azmat ullah 11 - Nov - 2023 01 Min 06 Sec 15/15
  • M
    M.yaseen.R 15 - Jul - 2021 01 Min 07 Sec 15/15
  • M
    Mùhåmmåd Åhmád 20 - Jul - 2022 01 Min 12 Sec 15/15
  • A
    adnan 20 - Jul - 2022 01 Min 24 Sec 15/15
  • S
    Shakir Siddiquee 12 - Jul - 2021 02 Min 18 Sec 15/15
  • A
    Ammara Tahir 11 - Jun - 2023 03 Min 30 Sec 15/15
  • C
    Ch Saad 13 - May - 2024 03 Min 58 Sec 15/15
  • M
    Muhammad Zunair 17 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • M
    Muhammad Zunair 05 - Mar - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 13 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 15/15
  • U
    Usman khan 06 - Jul - 2021 01 Min 09 Sec 14/15
  • M
    Mahnoor shafqat 15 - Aug - 2021 04 Min 09 Sec 14/15
  • S
    Sher Babbar 19 - Jul - 2022 04 Min 27 Sec 14/15
Sr.# Question Answer
1 عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار زائد سرمایہ پر کس شرح سے سودا ادا یا جاتاہے
A. چار فیصد
B. چھ فیصد
C. دس فیصد
D. بارہ فیصد
2 شراکتی کاروبار کس سال وجود میں آیا
A. 1872
B. 1880
C. 1892
D. 1902
3 شراکتی کاروبار میں غیر مستعد حصہ دار
A. کاروبار میں حصہ بھی نہیں لیتا اور سرمایہ نہیں لگاتا
B. کاروبار میں حصہ تو لیتا ہے مگر سرمایہ نہیں لگاتا
C. کاروبار میں حصہ نہیں لیتا مگر سرمایہ لگاتا ہے
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
4 شراکتی کروبار میں مستعد حصہ دار
A. سرمایہ لگاتا ہے اور کاروبار میں کام نہیں کرتا
B. سرمایہ نہیں لگاتا اور نہ ہی کاروبار میں کام کرتا ہے
C. سرمایہ بھی لگاتا ہے اور کاروبار میں کام بھی کرتا ہے
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
5 عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار کے زائد سرمایہ پر
A. سودا ادا کیا جاتا ہے
B. سودا ادا نہیں کیا جاتا
C. منافع کا حصہ بڑھا دیا جاتا ہے
D. تنخواہ دی جاتی ہے
6 محدود شراکتی کاروبار کا قانون کب پاس ہوا
A. 1897
B. 1907
C. 1917
D. 1927
7 بینکنگ کے شراکتی کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد
A. دس ہوتی ہے
B. بیس ہوتی ہے
C. تیس ہوتی ہے
D. چالیس ہوتی ہے
8 شراکتی کاروبار میں عام طور ہر حصہ دار کی ذمہ داری
A. محدود ہوتی ہے
B. غیر محدود ہوتی ہے
C. ہوتی ہی نہیں
D. تینوں ہو سکتی ہیں
9 شراکتی کاربار کا قانون کب پاس ہوا
A. 1910
B. 1922
C. 1932
D. 1990
10 شراکتی کاروبار میں کم از کم شرکاء کی تعداد
A. دو ہوتی ہے
B. چار ہوتی ہے
C. چھ ہوتی ہے
D. دس ہوتی ہے
11 شراکتی کاروبار میں اگر عدالت کسی حصہ دار کو دیوالیہ قرار دے دے تو
A. شراکت جاری رہتی ہے
B. شراکت کمزور ہو جاتی ہے
C. شراکت منسوخ ہو جاتی ہے
D. نیا حصہ دار شامل کر لیا جاتا ہے
12 شراکت کے عام کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد
A. دس ہوتی ہے
B. بیس ہوتی ہے
C. تیس ہوتی ہے
D. پچاس ہوتی ہے
13 شراکتی کاروبار، واحد ملکتی کاروبار کی نسبت
A. زیادہ لچکدار ہوتا ہے
B. کم لچک دار ہوتا ہے
C. لچک دار نہیں ہوتا
D. تمام صورتوں میں ہو سکتا ہے
14 شراکتی معاہدہ کی بہترین صورت
A. زبانی ہوتی ہے
B. تحریری ہوتی ہے
C. تحریری رجسٹرڈ شدہ ہوتی ہے
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
15 محدود شراکت میں کتنے حصہ داروں کی ذمہ داری محدود ہونی چاہیے
A. کم از کم ایک کی
B. کم از کم دو کی
C. کم از کم تین کی
D. کم از کم چار کی

Test Questions

Is this page helpful?