First Year Principles of Commerce Chapter 16 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Commerce Chapter 16 (Sales Promotion)

MCQ's Test For Chapter 16 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 16 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 16 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 16 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 16 Online Test

00:00
Question # 1

تشہیر کی وجہ سے

Question # 2

کاروبار بڑھانے کے لئے لوگوں میں اشیاء کے چھوٹے پیکٹ بنا کر

Question # 3

وہی سیلز مین اپنے پیشے میں کامیاب ہوتا ہے

Question # 4

اشتہار بازی غریبوں کے لئے

Question # 5

اچھے سیلز مین کی خصوصیات یہ ہے کہ وہ

Question # 6

تشہیر پر جتنا روپیہ خرچ ہوتا ہے پیدا کار اس کا تمام جوجھ ڈالتا ہے

Question # 7

اشتہار بازی ہر

Question # 8

اشتہار بازی کے باعث بہتر معیار کی چیزیں

Question # 9

اشتہار بازی صارفین میں

Question # 10

اشتہار بازی پیسے

Question # 11

آواز کے ذریعے پیغام پہنچانے کا اہم ذریعہ

Question # 12

زیادہ مقدار میں مال فروخت کر کے منافع کی شرح کم ہونے کے باوجود

Question # 13

اشتہار بازی کا مطلب ہے

Question # 14

تشہیر کی وجہ سے

Question # 15

اشتہار بازی کے باعث بے روزگاری

Prepare Complete Set Wise Chapter 16 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 16 Online Test" MCQs Online With Answers


16th Chapter

11th Principles of Commerce Chapter 16 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 16 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 16 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 16 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 16 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    ADIL 23 - May - 2018 01 Min 58 Sec 15/15
  • W
    waqas ahmad 01 - Mar - 2019 02 Min 05 Sec 15/15
  • L
    lucky Ali 04 - May - 2018 02 Min 28 Sec 15/15
  • A
    Azmat ullah 11 - Nov - 2023 01 Min 39 Sec 14/15
  • F
    fiza jamil 10 - Mar - 2019 04 Min 43 Sec 14/15
  • A
    Asghar Jafri 22 - May - 2018 02 Min 10 Sec 13/15
  • S
    sm mobile 12 - Jun - 2023 03 Min 37 Sec 13/15
  • H
    hamza abid 19 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 13/15
  • M
    Mehar ASAD 13 - Jun - 2023 02 Min 28 Sec 10/15
  • I
    Innocent Raja 11 - May - 2024 04 Min 21 Sec 10/15
  • O
    Omer 23 - May - 2018 06 Min 46 Sec 10/15
Sr.# Question Answer
1 تشہیر کی وجہ سے
A. فروخت میں کمی ہوتی ہے
B. فروخت میں اضافہ ہوتا ہے
C. فروخت پہلے جتنی رہتی ہے
D. فروخت کبھی کم ہو جاتی ہے اور کبھی زیادہ
2 کاروبار بڑھانے کے لئے لوگوں میں اشیاء کے چھوٹے پیکٹ بنا کر
A. کم معاو ضہ میں تقسیم کیے جاتے ہیں
B. بلا معاوضہ تقسیم کیے جاتے ہیں
C. اصل لاگت پر تقسیم کیے جاتے ہیں
D. زیادہ منافع پر تقسیم کیے جاتے ہیں
3 وہی سیلز مین اپنے پیشے میں کامیاب ہوتا ہے
A. جسے منافع سے غرض ہو گی
B. جسے کام کی لگن ہو گی
C. جسے منافع سے کوئی غرض نہ ہوگی
D. جو زیادہ جھوٹ بولے
4 اشتہار بازی غریبوں کے لئے
A. بے اثر ہے
B. خوشی کا باعث ہے
C. مالی مشکلات اور مایوسی کا سبب ہے
D. وقت کا ضیاع ہے
5 اچھے سیلز مین کی خصوصیات یہ ہے کہ وہ
A. بہت زیادہ قیمت پر چیز فروخت کرے
B. بہت اچھی طرح مصنوعات کو متعارف کروائے
C. بہت کم قیمت پر چیز فروخت کرے
D. گاہک سے جھوٹ بول کر زیادہ خوبیاں بتائے
6 تشہیر پر جتنا روپیہ خرچ ہوتا ہے پیدا کار اس کا تمام جوجھ ڈالتا ہے
A. خود پر
B. صارف پر
C. تھوک فروش اور پرچون فروش پر
D. دونوں ب اور ج پر
7 اشتہار بازی ہر
A. بھاری رقم خرچ ہوتی ہے
B. بہت کم رقم خرچ ہوتی ہے
C. مناسب رقم خرچ ہوتی ہے
D. رقم خرچ نہیں ہوتی ہے
8 اشتہار بازی کے باعث بہتر معیار کی چیزیں
A. معقول قیمت پر ملتی ہیں
B. سستی ملتی ہیں
C. مہنگی ملتی ہیں
D. نہیں ملتی ہیں
9 اشتہار بازی صارفین میں
A. عارضی طلب پیدا کرتی ہہے
B. مصنوعی طلب پیدا کرتی ہے
C. بنیادی ضرورت کی طلب پیدا کرتی ہے
D. طلب پیدا ہی نہیں کرتی
10 اشتہار بازی پیسے
A. میں اضافہ کرتی ہے
B. بچت کرتی ہے
C. کا ضیاع ہے
D. کم کرتی ہے
11 آواز کے ذریعے پیغام پہنچانے کا اہم ذریعہ
A. ٹیلی ویژن ہے
B. ریڈیو ہے
C. ویڈیو کیسٹ ہے
D. ان میں سے کوئی نہیں
12 زیادہ مقدار میں مال فروخت کر کے منافع کی شرح کم ہونے کے باوجود
A. زیادہ منافع کمایا جاتا ہے
B. کم منافع کمایا جاتا ہے
C. معقول منافع کمایا جاتا ہے
D. منافع نہیں کمایا جاتا ہے
13 اشتہار بازی کا مطلب ہے
A. اشیاء کو پیدا کرنا
B. اشیاء کو فروخت کرنا
C. اشیاء کو متعارف کروانا
D. اشیاء کو خراب کرنا
14 تشہیر کی وجہ سے
A. گاہکوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے
B. گاہکوں کی تعداد کم ہوتی ہے
C. گاہکوں کی تعداد پہلے جتنی رہتی ہے
D. پرانے گاہک چھوڑ جاتے ہیں
15 اشتہار بازی کے باعث بے روزگاری
A. میں کمی آتی ہے
B. میں اضافہ ہوتا ہے
C. پر کوئی اثر نہیں پڑتا
D. ختم ہو جاتی ہے

Test Questions

Is this page helpful?